گھنگریالے بال سیدھے کرنا چاہتے ہیں تو دودھ میں بس یہ چیز ملائیں اور سِلکی سیدھے بال پائیں وہ بھی بنا ہزاروں روپے خرچ کئے، جانیں بال سیدھے کرنے کا طریقہ

آج کل سیدھے بالوں کا فیشن ہے، جن خواتین کے بال قدرتی سیدھے ہیں وہ تو خوش ہیں مگر جن کے بال گھنگریالے ہیں وہ انہیں سیدھے کرنے کے لئے جتن کرتی رہتی ہیں۔
اکثر خواتین تو پارلر سے مہنگے مہنگے ٹریٹمنٹ کروا کر بال سیدھے کرنے کا شوق پورا کرتی ہیں، لیکن ہر کوئی ایسا نہیں کر سکتا، اس لئے آج ہم اپنے قارئین کو بتانے جا رہے ہیں گھر میں خود صِرف دو اجزاء سے بال سیدھے کرنے کا طریقہ جس کو آزما آپ گھر میں پارلر جیسے سیدھے بال آسانی سے کر سکیں گی۔

بال سیدھے کرنے کی ٹِپس:

دودھ اور شہد:

اگر آپ بالوں کو سیدھا کرنا چاہتی ہیں تو ایک کپ دودھ میں ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کر کے اسے بالوں پر اچھے سے لگائیں کہ بال بھیگ جائیں، ایک گھنٹہ یا ڈیڑھ گھنٹہ لگا رہنے دیں اور پھر اچھے شیمپو سے دھو لیں، بال بلکل سیدھے ہو جائیں گے، یہ عمل ہفتے میں ایک بار ضرور کریں۔

دودھ اور انڈا:

دو کپ دودھ میں ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں، پھر 10 منٹ تک اس آمیزے میں اپنے پورے بال بھگو کر رکھیں، اس کے بعد بالوں کو پلاسٹک کوور یا پلاسٹک کیپ سے لپیٹ لیں اور پھر آدھے گھنٹے بعد دھو لیں، بال سیدھے اور نرم و ملائم ہو جائیں گے۔

Baal Seedhay Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Baal Seedhay Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baal Seedhay Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   8599 Views   |   24 Apr 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

گھنگریالے بال سیدھے کرنا چاہتے ہیں تو دودھ میں بس یہ چیز ملائیں اور سِلکی سیدھے بال پائیں وہ بھی بنا ہزاروں روپے خرچ کئے، جانیں بال سیدھے کرنے کا طریقہ

گھنگریالے بال سیدھے کرنا چاہتے ہیں تو دودھ میں بس یہ چیز ملائیں اور سِلکی سیدھے بال پائیں وہ بھی بنا ہزاروں روپے خرچ کئے، جانیں بال سیدھے کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھنگریالے بال سیدھے کرنا چاہتے ہیں تو دودھ میں بس یہ چیز ملائیں اور سِلکی سیدھے بال پائیں وہ بھی بنا ہزاروں روپے خرچ کئے، جانیں بال سیدھے کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔