چاپانی عورتوں کی طرح چمکدار جلد چاہتی ہیں تو لونگ کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں۔۔ جھریاں دور کرنے کے لئے جاپان کی خواتین کا صدیوں پرانا راز

جاپانی خواتین کے چہرے کی جلد کافی روشن اور چمکدار ہوتی ہے۔ اس کی وجہ کچھ تو جینیاتی خصوصیات ہیں لیکن اس کے علاوہ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جاپان کی خواتین اپنی جلد کا خیال رکھنے کے لئے قدرتی چیزوں کا استعمال بھی کرتی ہیں۔ آج ہم آپ کو جھریاں دور کرنے کا وہ راز بتانے جارہے ہیں جو وہاں کی خواتین میں بہت زیادہ مقبول ہے۔

لونگ کے پانی میں یہ چیزیں ملائیں

اس ٹوٹکے کے لئے آپ کو تمام چیزی گھر میں ہی مل جائیں گی۔ چند لونگ لیں اور اسے 2 گلاس پانی میں ڈال کر 7 منٹ تک پکائیں۔ لونگ کا پانی تیار ہے۔ اب اس کو چھان کر اس میں 3 چمچ بادام کا تیل ڈالیں اور 2 بڑے چمچ ایلوویرا کا گودا ملائیں۔ ان کو اچھی طرح مکس کر کے ایک شیشے کی بوتل میں رکھ لیں۔

لگانے کا طریقہ

اس آمیزے کو جسم میں جھریوں والے حصے کو دھو کر لگائیں اور جذب ہونے تک مساج کریں۔ 2 گھنٹے بعد سادے پانی سے دھو لیں۔ یہ عمل ہفتے میں 2 سے 3 بار کریں۔ ایک ہی مہینے میں نمایاں فرق محسوس ہوگا۔ شیشی کو ایک ہفتے تک فریج میں رکھا جاسکتا ہے۔

Japani Aurton Ki Chamakdar Jild Kese Hoti Hai

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Japani Aurton Ki Chamakdar Jild Kese Hoti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Japani Aurton Ki Chamakdar Jild Kese Hoti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   11974 Views   |   15 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

چاپانی عورتوں کی طرح چمکدار جلد چاہتی ہیں تو لونگ کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں۔۔ جھریاں دور کرنے کے لئے جاپان کی خواتین کا صدیوں پرانا راز

چاپانی عورتوں کی طرح چمکدار جلد چاہتی ہیں تو لونگ کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں۔۔ جھریاں دور کرنے کے لئے جاپان کی خواتین کا صدیوں پرانا راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چاپانی عورتوں کی طرح چمکدار جلد چاہتی ہیں تو لونگ کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں۔۔ جھریاں دور کرنے کے لئے جاپان کی خواتین کا صدیوں پرانا راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔