سزائے موت کے وقت باپ کی بیٹی سے آخری ملاقات ۔۔ ویڈیو کا منظر سب کی آنکھوں میں نمی لے آیا

پاکستان میں قانون کی کمزوری کی وجہ سے اکثر لوگ اپنے فیصلے خود کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جس کا انجام ہر صورت نقصان ہی ہوتا ہے اور لوگ بدلے اور انتقام کیلئے کئی بار ایسے جرائم کا بھی ارتکاب کرلیتے ہیں جس کی سزاء صرف موت ہے، ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں ایک باپ سزائے موت کے وقت اپنی کمسن بیٹی سے مل رہا ہے۔

سزائے موت کسی بھی شخص کو سنگین جرم ثابت ہونے پر دی جانے والی سزا ہے۔ قتل یا سزائے موت ماضی میں تقریباً ہر معاشرے میں مشق کی جاتی رہی ہے، فی الحال صرف 58 ممالک میں یہ سزا قانونی طور پر فعال ہے جبکہ 95 ممالک میں اس سزا پر قانونی طور پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔

دنیا کے باقی ممالک میں پچھلے دس سال میں کسی کو بھی موت کی سزا نہیں سنائی گئی ہے اور وہاں صرف مخصوص حالات، جیسے جنگی جرائم کی پاداش میں ہی سزائے موت دی جا سکتی ہے۔

گو کہ اس وقت دنیا کے زیادہ ممالک سزائے موت کو ترک کر چکے ہیں لیکن ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ابھی بھی دنیا کی تقریباً 60 فیصد آبادی ایسے ممالک سے تعلق رکھتی ہے جہاں سزائے موت کو تاحال قانونی حیثیت حاصل ہے۔ ان ممالک میں زیادہ گنجان آباد ممالک جیسے ریاست ہائے متحدہ امریکہ، عوامی جمہوریہ چین، بھارت اور انڈونیشیا شامل ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ہتھکڑیوں میں جکڑا نوجوان باپ سزائے موت پر عمل کرنے کیلئے لے جاتے وقت اپنی کمسن بیٹی سے ملتے ہوئے روتے ہوئے پیار کررہا ہے اور نوجوان کے چہرے پر پچھتاوا صاف دکھائی دے رہا ہے لیکن اگر جرم کرنے سے پہلے ایک بار اپنے پیاروں کے بارے میں سوچ لیا جائے تو شائد جرائم میں کمی آجائے۔

Sazai Mout Ka Qaidi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sazai Mout Ka Qaidi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sazai Mout Ka Qaidi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   4375 Views   |   11 Feb 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

سزائے موت کے وقت باپ کی بیٹی سے آخری ملاقات ۔۔ ویڈیو کا منظر سب کی آنکھوں میں نمی لے آیا

سزائے موت کے وقت باپ کی بیٹی سے آخری ملاقات ۔۔ ویڈیو کا منظر سب کی آنکھوں میں نمی لے آیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سزائے موت کے وقت باپ کی بیٹی سے آخری ملاقات ۔۔ ویڈیو کا منظر سب کی آنکھوں میں نمی لے آیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔