لوگوں نے کہا اپنے بیٹے سے بھیک منگواؤ اور.. اے آر رحمان کی زندگی کے وہ حقائق جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

کیا آپ اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں بیٹھے بچے کو پہچان سکتے ہیں. اس بچے کی آنکھوں کی چمک بتا رہی ہے کہ بڑا ہو کر یہ ضرور نام کمائے گا اور ہوا بھی کچھ ایسے ہی. لیکن پہلے آپ تصویر پر تھوڑا سا غور کریں اور بتائیں آخر یہ بچہ کون سا نامور آرٹسٹ ہے؟

اگر آپ نہیں پہچان پائے تو ہم بتا دیں یہ بھارت سے تعلق رکھنے والے دنیا بھر میں مشہور موسیقار اے آر رحمان کے بچپن کی تصویر ہے. اب ایک گیت کا 3 کروڑ روپے معاوضہ لینے والے اے آر رحمان پر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ لوگوں نے انھیں حقیر سمجھتے ہوئے بھیک مانگنے کا مشورہ تک دیا.

صرف 9 برس کی عمر میں یتیم ہونے والے اے آر رحمٰن بچپن میں ہی شدید غربت کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انھیں گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لئے کم عمری میں ہی محنت مزدوری کرنی پڑی.

ان حالات کی وجہ سے اے آر رحمان اسکول سے چھٹیاں کرنے لگے جس پر کسی نے ان کی والدہ کو مشورہ دیا کہ اس بچے کو اسکول بھیجنے کے بجائے سڑکوں پر بھیک مانگنے پر لگا دیں.

البتہ 1995 سے بالی وڈ میں قدم رکھنے کے بعد اے آر رحمان کی قسمت کا ستارہ ایسا چمکا کہ کئی بھارتی ایوارڈز جیتنے کے علاوہ وہ اکیڈمی ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں.

A R Rehman Life Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like A R Rehman Life Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for A R Rehman Life Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1016 Views   |   27 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگوں نے کہا اپنے بیٹے سے بھیک منگواؤ اور.. اے آر رحمان کی زندگی کے وہ حقائق جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

لوگوں نے کہا اپنے بیٹے سے بھیک منگواؤ اور.. اے آر رحمان کی زندگی کے وہ حقائق جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں نے کہا اپنے بیٹے سے بھیک منگواؤ اور.. اے آر رحمان کی زندگی کے وہ حقائق جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔