Iqrar Ul Hassan Shows Extra Love For First Wife
پاکستان کے معروف صحافی اور پروگرام سرِ عام کے میزبان اقرار الحسن ہمیشہ اپنی تفتیشی رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی خبروں میں رہے ہیں۔ تین شادیوں کے باوجود انہوں نے نہ صرف میڈیا میں اپنی مضبوط شناخت قائم رکھی بلکہ اپنی نجی زندگی کو بھی کھلے دل سے بیان کیا۔
حالیہ دنوں میں وہ علی حمزہ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی پہلی محبت اور پہلی بیوی قرۃ العین اقرار کی خوبصورت ترین خوبی کا ذکر کیا۔
اقرار الحسن نے مسکراتے ہوئے کہا، قرۃ العین کی ہر بات دل کو بھا جاتی ہے، میں انہیں بے حد چاہتا ہوں۔ کل ہی عروسہ سے بات ہو رہی تھی کہ عینی کتنی پرفیکٹ ہے، اس میں کوئی کمی نہیں۔ بلکہ یہ تعریف عروسہ نے خود کی، اور میرے گھر میں بیویوں کا ایک دوسرے کی تعریف کرنا عام بات ہے۔ میں سمجھتا ہوں عینی نے مجھے بیٹے کی طرح رکھا ہوا ہے، میری ہر خواہش کو دل سے قبول کیا۔ اس کا پیار بے لوث ہے اور سب کے لیے اس کا خیال رکھنے کا انداز کمال ہے۔
انہوں نے مزید کہا، "عروسہ اور قرۃ العین ایک ساتھ رہتی ہیں، اس لیے ان کا رشتہ زیادہ جُڑا ہوا ہے۔ فراح کا مزاج مختلف ہے، میں اس کے ساتھ لنچ کرتا ہوں، اچھا وقت گزارتا ہوں اور پھر وہ اپنے گھر چلی جاتی ہے جو لاہور ہی میں ہے۔ سب کچھ طے شدہ اور خوشگوار ہے، اور میں اس زندگی پر رب کا بے حد شکر گزار ہوں۔"
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqrar Ul Hassan Shows Extra Love For First Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqrar Ul Hassan Shows Extra Love For First Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
عینی مجھے بچوں کی طرح رکھتی ہے اور ۔۔ اقرار الحسن نے پہلی بیوی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے! باقی دو کے بارے میں کیا کہا؟
عینی مجھے بچوں کی طرح رکھتی ہے اور ۔۔ اقرار الحسن نے پہلی بیوی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے! باقی دو کے بارے میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عینی مجھے بچوں کی طرح رکھتی ہے اور ۔۔ اقرار الحسن نے پہلی بیوی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے! باقی دو کے بارے میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔