چائے کی پتی میں شیمپو ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں آسان اور سستی ٹپ کا ایسا فائدہ جو ہر کوئی حاصل کرنا چاہے

آپ کے روزمرہ کے چھوٹے موٹے مسئلوں کے لیئے ہم کوئی نہ کوئی آزمودہ اور بہترین ٹپس آپ کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں، جس سے آپ کا کام تو آسان ہوتا ہی ہے ساتھ کم پیسوں میں مسئلہ بھی حل ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی ایک مسئلہ ہے سفید اور کمزور بالوں کا۔۔ جس کے لیئے آج ہم آپ کو ایک اور آسان ٹپ بتانے جارہے ہیں، تو چلیئے شروع کرتے ہیں۔

چائے پتی میں شیمپو ملانے کی ٹپ:

۔ سب سے پہلے چھوٹی پیالی میں 1 چمچ سے کم چائے پتی ڈال کر اس میں تھوڑا گرم پانی شامل کریں۔

۔ دونوں کو مکس کرلیں تا کہ چائے پتی اپنا عرق چھوڑ دے، اسکے بعد چھان لیں۔

۔ اب اس میں بالوں پر لگانے جتنا شیمپو ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں، اور نہاتے ٹائم اسی سے سر دھوئیں۔

۔ اس چائے پتی والے شیمپو کے استعمال سے آپ کے بال کالے رہیں گے اور سفید بالوں سے جان چھوٹے گی، ساتھ ہی یہ آپ کے بالوں کو مضبوط اور چمکدار بھی بنائے گا۔

Shampoo Me Chai Patti Dalne Se Kya Hota Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Shampoo Me Chai Patti Dalne Se Kya Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shampoo Me Chai Patti Dalne Se Kya Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1368 Views   |   07 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

چائے کی پتی میں شیمپو ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں آسان اور سستی ٹپ کا ایسا فائدہ جو ہر کوئی حاصل کرنا چاہے

چائے کی پتی میں شیمپو ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں آسان اور سستی ٹپ کا ایسا فائدہ جو ہر کوئی حاصل کرنا چاہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چائے کی پتی میں شیمپو ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں آسان اور سستی ٹپ کا ایسا فائدہ جو ہر کوئی حاصل کرنا چاہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔