موبائل بند کرو ورنہ ۔۔ بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ سلمان خان نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

شوبز سیلیبریٹیز کی مداح بہت عزت کرتے ہیں اور انہیں پسند کرتے ہیں۔ وہ جہاں کہیں بھی نظر آتے ہیں تو ان کے ساتھ ایک سیلفی لینے کے لیے دوڑ پڑتے ہیں۔ کچھ شوبز شخصیات اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی بڑے تحمل کے ساتھ لیتی ہیں مگر کچھ اداکاروں کا مداحوں کا یہ عمل بالکل پسند نہیں آتا۔

بالی ووڈ کےدبنگ ہیرو سلمان خان کی اکثر ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہیں جس میں وہ سیلفی لیتے مداحوں کے ساتھ برے سلوک سے پیش آتے اور انہیں خبردار کرتے دکھائی دیتے۔

اب سلمان خان کی ایک اور تازہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے پہلے کی طرح اس بار بھی مداح کو ڈانٹ دیا۔

سوشل میڈیا پر سلمان خان کی تازہ ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ اپنی سکیورٹی ٹیم کے ہمراہ ایئرپورٹ موجود ہیں۔ اس دوران ایک مداح قریب آ کر سُپر اسٹار کے ساتھ اپنی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

سلمان خان نے مداح کی خوشی کو نظر انداز کرتے ہوئے اسے ڈانٹ دیا اور ریکارڈنگ بند کرنے کا کہا۔ ان کی سکیورٹی ٹیم نے نوجوان سے زبردستی ریکارڈنگ بند کروانے کی کوشش کی۔

ویڈیو میں سُپر اسٹار کو ’اپنا فون بند کرو‘ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ مداح نے اپنے پسندیدہ اداکار کی ہدایت پر رضاکارانہ طور پر ریکارڈ بند کی۔

Salman Khan Gets Angry At Fan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Gets Angry At Fan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Gets Angry At Fan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   836 Views   |   10 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

موبائل بند کرو ورنہ ۔۔ بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ سلمان خان نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

موبائل بند کرو ورنہ ۔۔ بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ سلمان خان نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موبائل بند کرو ورنہ ۔۔ بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ سلمان خان نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔