گاڑی کے نیچے جوتا کیوں لٹکایا جاتا ہے؟ 3 ایسی عادات، جن کے نہ کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے؟

اکثر عام سی چیزیں بھی انسان کو حیران کر دیتی ہیں، ہمارے ہاں ایسی کئی چیزیں ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔
آج آپ کو چند ایسی ہی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے۔

گاڑیوں میں جوتے لٹکانا:

اکثر ٹرکوں، بسوں، رکشوں حتیٰ کہ کاروں میں بھی جوتے لٹکتے ہوئے دیکھیے جاتے ہیں، یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ بچے کا جوتا لٹکانے سے گاڑی محفوظ رہتی ہے، پھر چاہے گاڑی کو ہوائی جہاز کی مانند ہی کیوں نا چلایا جائے۔
خیر یہ سوچ تو بدلنے میں کافی وقت درکار ہے، مگر اگر مان لیں کہ جوتے لٹکانے سے نظر نہیں لگتی تو ایک جوتے کا ہار اپنے گلے میں بھی ڈالا جا سکتا ہے، جس سے لوگ بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔ بُرا نہ منائیے یہ صرف فرضی بات ہے۔

کالا ڈاٹ:

اکثر بچوں کے چہرے پر سُرمے سے کالا نشان بنایا جاتا ہے، جو کہ مانا جاتا ہے کہ نظر سے بچاتا ہے، اگر یہ بھی سچ ہے تو کیوں نا چہرے کو ہی کالا کردیں، اس طرح منہ کالا کر کے آپ نظر سے بچ جائیں گے۔

دانت چوہے نہ کھا جائیں:

جب کبھی بچوں کے دانت ٹوٹتے ہیں، تو یہ کہا جاتا ہے کہ دانتوں کو ایسی جگہ پھیکنا جہاں چوہے اس دانت کو نہ چھو سکیں، اگر چوہوں نے چھو لیا تو تمہارے دانت چوہے جسیے نکلیں گے۔
اگر یہ بھی سچ ہے تو بھائی پھر ان لوگوں کے دانتوں کو ڈریکولا کو دینے چاہیے جو ایک دوسرے کا "خون چوستے" ہیں، اس طرح انہیں خون چوسنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Gari Ki Nechy Joota Latkana

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gari Ki Nechy Joota Latkana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gari Ki Nechy Joota Latkana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2690 Views   |   08 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گاڑی کے نیچے جوتا کیوں لٹکایا جاتا ہے؟ 3 ایسی عادات، جن کے نہ کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے؟

گاڑی کے نیچے جوتا کیوں لٹکایا جاتا ہے؟ 3 ایسی عادات، جن کے نہ کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گاڑی کے نیچے جوتا کیوں لٹکایا جاتا ہے؟ 3 ایسی عادات، جن کے نہ کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔