اتنی چھوٹی واشنگ مشین؟ جانیں ایسی واشنگ مشین کے بارے میں جو کم پانی اور سرف میں ایک کپڑا بھی دھو سکتی ہے

اکثر ایک جوڑا گندا ہوجائے تو اسے دھونے کے لئے بہت سارے گندے کپڑوں کے جمع ہونے کا انتظار کیا جاتا ہے تاکہ پانی، سرف اور بجلی ضائع نہ ہو،۔ اس کے علاوہ زرا سوچیے اگر آپ کسی سفر پر گئے ہیں اور گندے کپڑوں کو دھونے کی ضرورت پڑ گئی تو کیا آپ سفر سے واپسی کا انتظار کریں گے؟ اب اس مشکل کا آسان حل ہے پورٹ ایبل مشین۔ اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ یہ مشین کس طرح کام کرتی ہے اور اس کی کیا قیمت ہے۔

ایک وقت میں کتنے کپڑے دھو سکتی ہے؟

پورٹیبل واشنگ مشین کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا ٹب تہہ کرکے رکھا جائے تو بالکل ایک ٹرے کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ ٹب کے نچلے حصے میں ایک ایک مشین فٹ کی جاتی ہے جو 220 وولٹ پر بھی چل جاتی ہے۔ اس چھوٹے سے ٹب میں ایک وقت میں ایک قمیض یا بچوں کے ایک سے دو کپڑے با آسانی دھوئے جاسکتے ہیں۔

پاور بینک سے بھی چل جاتی ہے

پورٹیبل مشین کی ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ اس کی مشین میں یو ایس بی والا تار نصب ہے جس کے زریعے یہ موبائل کے چارجر یہاں تک کے پاور بینک میں لگا کر بھی چلائی جاسکتی ہے۔

قیمت کیا ہے؟

پورٹیبل مشین کی باڈی پلاسٹک اور ربر کی ہے جس وجہ سے یہ جلدی خراب نہیں ہوتی نہ ہی لیک یا زیادہ گندی ہوتی ہے۔ الیکٹرانک کی دکانوں پر اس کی مشین 2500 اور ٹب کے ساتھ پورا سیٹ 5500 میں مل سکتا ہے۔

Itni Choti Washing Machine

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Itni Choti Washing Machine and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Itni Choti Washing Machine to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2179 Views   |   21 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنی چھوٹی واشنگ مشین؟ جانیں ایسی واشنگ مشین کے بارے میں جو کم پانی اور سرف میں ایک کپڑا بھی دھو سکتی ہے

اتنی چھوٹی واشنگ مشین؟ جانیں ایسی واشنگ مشین کے بارے میں جو کم پانی اور سرف میں ایک کپڑا بھی دھو سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی چھوٹی واشنگ مشین؟ جانیں ایسی واشنگ مشین کے بارے میں جو کم پانی اور سرف میں ایک کپڑا بھی دھو سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔