پیلا جوڑا بھی پہن لیا.. ماورا حسین کا شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف! دیکھیں خوبصورت تصویریں

"میری شادی نہیں ہو رہی اور آنے والے ایک ہفتے تو کیا اگلے ایک سال تک بھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماورا حسین کا جنھوں نے انسٹاگرام پر پیلے رنگ کے جوڑے میں تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ وضاحت بھی کر ڈالی.

ماورا حسین نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میری ان تصاویر کو دیکھ کر کسی غلطی فہمی کا شکار نہ ہوں، یہ تصاویر میرے ایک پراجیکٹ کی ہیں"

ماورا حسین اس حوالے سے ماضی میں دیے گئے انٹرویو میں یہ بھی کہہ چکی ہیں کہ وہ والدین کی پسند سے شادی کریں گی اور ان کے ہونے والے شوہر میں 3 خوبیاں لازمی ہونی چاہیئں. پہلی یہ کہ وہ ان کی والدہ کو پسند آئے، دوسرا سب کو عزت دینے والا ہو اور تیسرا اس میں ماورا حسین کی طرح ہی اپنی تعلیم اور اپنے کام کا جذبہ ہونا چاہیے۔

ماورا حسین اکثر اداکار امیر گیلانی کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس کے بارے میں صارفین کا خیال ہے کہ شاید وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی کرتے ہیں البتہ ماورا حسین اور امیر گیلانی خود ایک دوسرے کو اچھا دوست قرار دیتے ہیں.

Mawra Hocane Bridal Pics

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mawra Hocane Bridal Pics and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mawra Hocane Bridal Pics to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1222 Views   |   09 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

پیلا جوڑا بھی پہن لیا.. ماورا حسین کا شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف! دیکھیں خوبصورت تصویریں

پیلا جوڑا بھی پہن لیا.. ماورا حسین کا شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف! دیکھیں خوبصورت تصویریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیلا جوڑا بھی پہن لیا.. ماورا حسین کا شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف! دیکھیں خوبصورت تصویریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔