بیٹی کی پیدائش پر لوگوں نے گالیاں دیں ۔۔ شوہر کی طلاق کے بعد غنیٰ علی کی سوتن نے انہیں اذیت پہنچائی، تو خاوند نے کیا عظیم قربانی دے کر انہیں ٹوٹنے سے بچایا؟ دیکھیں

شادی کے بعد کے دن ایک لڑکی کیلئے یادگار و حسین ترین دن ہوتے ہیں مگر انہی دنوں میں مشہور پاکستانی اداکارہ کو لوگوں نے شدید برا بھلا کہا۔ یہاں تک کے گالیاں دیں جس سے یہ ٹوٹنے لگیں۔ اب اداکارہ غنیٰ علی نے پہلی مرتبہ زندگی میں آنے والے مشکل حالات پر کھل کر بات کی ہے ۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں شادی کے بعد کے برے وقت کے بارے میں بات کی۔ غنیٰ کہتی ہیں کہ میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ تھے مگر وہ اپنی بیوی کے ساتھ خوش نہ تھے۔

اور جب ان سے شادی کا فیصلہ کیا تو میں جانتی تھی کہ مجھ پر الزام لگے گا میں نے ہنستا بستا گھر توڑ دیا ۔مزید یہ کہ ہمارے بارے میں ان کی پہلی بیوی کو سب کچھ معلوم تھا۔

مگر جیسے ہی شادی کا اعلان کیا تو عوام کے علاوہ ان کا یہ الزام کہ میں نے انکا گھر توڑا ، پھر یہ معلوم ہوا کہ انہوں نے خودکشی کر لی ہے، پر میں خاموش رہی اور کچھ نہ کہا کیونکہ جانتی تھی کہ کسی کیلئے بھی یہ تسلیم کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔

لیکن بات میرے لیے حیران کن تھی کیونکہ وہ دونوں ایک ساتھ خوش نہ تھے اس لیے ان کی طلاق ہو ئی تھی۔ مگر میرے شوہر نے اس وقت میرا بہت ساتھ دیا اور وہ ایک مذبآدمی ہیں، اب چاہتی ہوں کہ میری بیٹی کی بھی جب شادی ہو تو اللہ پاک اسے بھی ایسا ہی شوہر دے۔

اس کے علاوہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر ہونے واقعے پر بھی بات کی اور کہہ ڈالا کہ لوگوں نے سوشل میڈیا پر چھوٹی سے بیٹی کو گالیاں دیں، اس بات کا بھی خیال نہیں کیا کہ وہ بہت چھوٹی ہے اور اس شادی میں اس کا کیا قصور۔

یہی نہیں میں جانتی ہوں کہ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے ایسا کیا ،ان میں سے کچھ کو تو میں نے ٹھیک طرح سے سنائیں بھی۔

Logon Ne Galian Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Logon Ne Galian Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Logon Ne Galian Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3977 Views   |   15 May 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹی کی پیدائش پر لوگوں نے گالیاں دیں ۔۔ شوہر کی طلاق کے بعد غنیٰ علی کی سوتن نے انہیں اذیت پہنچائی، تو خاوند نے کیا عظیم قربانی دے کر انہیں ٹوٹنے سے بچایا؟ دیکھیں

بیٹی کی پیدائش پر لوگوں نے گالیاں دیں ۔۔ شوہر کی طلاق کے بعد غنیٰ علی کی سوتن نے انہیں اذیت پہنچائی، تو خاوند نے کیا عظیم قربانی دے کر انہیں ٹوٹنے سے بچایا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کی پیدائش پر لوگوں نے گالیاں دیں ۔۔ شوہر کی طلاق کے بعد غنیٰ علی کی سوتن نے انہیں اذیت پہنچائی، تو خاوند نے کیا عظیم قربانی دے کر انہیں ٹوٹنے سے بچایا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔