"’میں پہلی بار اس حوالے سے کہنا چاہتی ہوں کہ میرا پہلا پیار ریمبو نہیں بلکہ شوبز تھا. انسان اپنا پہلا پیار کبھی نہیں بھولتا. مجھے بھی اپنے کام سے عشق تھا. لیکن جب اس عشق کے ساتھ محبت ہوئی تو میرا کام عدم توازن کا شکار ہوگیا پھر شادی کرنی اس لیے ضروری تھی کیونکہ ریمبو صاحب کی عمر نکلی جارہی تھی۔"
یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ صاحبہ کا جنھوں نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شرکت کی. صاحبہ نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کئی باتیں بتائیں.
ان کا کہنا تھا کہ ان کا غصہ بہت شدید ہے، وہ اکثر اپنا غصہ ریمبو پر نکال لیتی ہیں. صاحبہ نے کہا ’میں اپنے آپ کو بھی یہی مشورہ دیتی ہوں کہ غصے پر کنٹرول رکھوں. ریمبو ایسے انسان ہیں جو مجھے اپنی زندگی میں ہمیشہ سے چاہیے تھے، ان کی سچائی، پیار اور خلوص کی وجہ سے میں شوبز کو بھول گئی۔‘
واضح رہے کہ حال ہی میں شادی کی 25 ویں سالگرہ منانے والے ریمبو اور صاحبہ دو نوجوان بیٹوں کے والدین ہیں. شادی کے بعد صاحبہ نے اداکاری چھوڑ دی تھی اور خود کو گھر اور بچوں میں مصروف کرلیا تھا.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sahiba Interview About Rambow And Married Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sahiba Interview About Rambow And Married Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ریمبو کی عمر نکلی جارہی تھی اس لئے شادی کرنی پڑی.. صاحبہ کا پہلا پیار کون تھا؟ نجی زندگی سے معلق انکشافات
ریمبو کی عمر نکلی جارہی تھی اس لئے شادی کرنی پڑی.. صاحبہ کا پہلا پیار کون تھا؟ نجی زندگی سے معلق انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ریمبو کی عمر نکلی جارہی تھی اس لئے شادی کرنی پڑی.. صاحبہ کا پہلا پیار کون تھا؟ نجی زندگی سے معلق انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔