لیموں اور ناریل کا تیل خارش کا جڑ سے خاتمہ کرے ۔۔ جانئے یہ دو چیزیں کیسے آپ کی پریشانی دور کرسکتی ہیں؟

وہ اشیاء جن کا استعمال ہم روز مرہ کی زندگی میں کرتے ہیں انہی میں ہماری پریشانیوں کا حل موجود ہوتا ہے۔ آپ میں سے بہت سے لوگوں کے گھروں میں ناریل کا تیل موجود ہوگا جس کے ایک نہیں کئی فائدے ہوتے ہیں، قدرت نے ناریل میں بہت سے فوائد رکھے ہیں۔

خارش ہونا ایک عام سی بات ہے لیکن اگر خارش شدید ہوجائے تو یہ آپ کو کسی انفیکشن میں بھی مبتلا کرسکتی ہے۔

آج ہم آپ کیلئے کچھ گھریلو نسخے لے کر آئے ہیں جن پر عمل کرکے آپ خارش جیسی مصیبت سے باآسانی چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔

ناریل کا تیل

جیسا کہ ناریل کے تیل کا اوپر ذکر کیا کہ اس میں کئی فوائد پوشیدہ ہیں تو آیئے بتاتے ہیں کہ یہ خشکی کو جڑ سے کیسے خاتمہ کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق خارش کی کوئی بھی وجہ ہو ناریل کا تیل اس سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ خارش ہونے کی صورت میں متاثرہ جگہ پر ناریل کے تیل کی مالش کی جائے۔

لیموں کا رس

وٹامن سی اور بلیچ کی خصوصیات سے بھرپور لیموں خارش زدہ جلد کا بہترین علاج ہے۔لیموں کا رس کھجلی ختم کرنے کے ساتھ جلدی حساسیت کو روک دیتا ہے۔

Leemu Or Nariyal Ke Tail Ke Faide

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Leemu Or Nariyal Ke Tail Ke Faide and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Leemu Or Nariyal Ke Tail Ke Faide to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2009 Views   |   31 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

لیموں اور ناریل کا تیل خارش کا جڑ سے خاتمہ کرے ۔۔ جانئے یہ دو چیزیں کیسے آپ کی پریشانی دور کرسکتی ہیں؟

لیموں اور ناریل کا تیل خارش کا جڑ سے خاتمہ کرے ۔۔ جانئے یہ دو چیزیں کیسے آپ کی پریشانی دور کرسکتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیموں اور ناریل کا تیل خارش کا جڑ سے خاتمہ کرے ۔۔ جانئے یہ دو چیزیں کیسے آپ کی پریشانی دور کرسکتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔