اکثر خواتین کو جسم کے مختلف حصوں میں یہ دانے کیوں ہوتے ہیں جانیں ان کو ختم کرنے کا آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیئے

اکثر گھریلو خواتین اپنی صحت کو نظر انداز کردیتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے جسم میں مختلف قسم کی بیماریاں اور تکلیف دہ دانے بھی ہو جاتے ہیں جس کو وہ بتانے سے گھبراتی ہیں یا پھر غور نہیں کرتی اور یہی دانے وقت گزرنے کے ساتھ بڑے ہو جاتے ہیں یا پھر ہر ماہ نکل آتے ہیں اور اندر ہی اندر تکلیف کا باعث بنتے ہیں کیونکہ ان جگہوں پر خارش اور سوزش بھی ہوتی ہے۔۔

وجہ اور آسان حل:

پیٹ کے نچلے حصے میں:

٭ پیٹ کے نچلے حصے میں نکلنے والے دانے عموماً خاص ایام کے بعد نکل آتے ہیں۔

حل:

اس کا حل یہی ہے کہ جسم کو صاف رکھیں، پانی سے ہر ایک گھنٹے بعد دھوئیں، معیاری پیڈز اور لوشن کا استعمال کریں۔

بالوں کی صفائی:

٭ غیر ضروری بالوں کی صفائی کے بعد بھی یہ دانے نکل آتے ہیں جس کی وجہ غیر معیاری پراڈکٹ کی ریمونگ کریم یا شیور ہوتے ہیں جو کہ لیڈ سلفیٹ کی وجہ سے دانے پیدا کردیتے ہیں۔

حل:

اچھے پراڈکٹس کی ریمونگ کریم کا استعمال کریں اور میڈیکیٹڈ شیور ہی استعمال کریں تاکہ ان دانوں سے بچ سکیں۔

ہونٹوں اور ناک کے درمیان دانہ:

٭ ہونٹوں اور ناک کے درمیان اکثر چھوٹے اور سخت دانے نکل آتے ہیں جو سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ گندے پانی کا استعمال کرنا ہوتا ہے۔

حل:

گندے پانی کا استعمال نہ کریں اور واش روم جاتے وقت پانی خیال سے استعمال کریں تاکہ نجاست اور گندگی بھی نہ ہو اور دانے بھی نہ نکلیں۔

توڑھی کے نیچے دانہ:

٭ توڑھی کے نیچے اور اطراف میں نکلنے والے دانے ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

حل:

ان کو ختم کرنے کے لئے ہلدی والا دودھ پینا آپ کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Chehry Ke Dano Ka Asan Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chehry Ke Dano Ka Asan Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Ke Dano Ka Asan Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4407 Views   |   19 Dec 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اکثر خواتین کو جسم کے مختلف حصوں میں یہ دانے کیوں ہوتے ہیں جانیں ان کو ختم کرنے کا آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیئے

اکثر خواتین کو جسم کے مختلف حصوں میں یہ دانے کیوں ہوتے ہیں جانیں ان کو ختم کرنے کا آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اکثر خواتین کو جسم کے مختلف حصوں میں یہ دانے کیوں ہوتے ہیں جانیں ان کو ختم کرنے کا آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔