میرا جواب تھا لا الہ الا اللہ.. چرچ کے عیسائی لیڈر نے اسلام قبول کرنے کے بعد کیا سختیاں جھیلیں؟ ویڈیو میں انکشاف

“میں امریکی چرچ کا یوتھ لیڈر تھا۔ لوگوں کو عیسائی مذاہب کی طرف لاتا تھا۔ لیکن پھر اچانک ہی مجھے احساس ہوا کہ میں عیسائی نہیں رہنا چاہتا میری تلاش کچھ اور ہے“

یہ کہنا ہے عیسائی راہب سے اسلام کی جانب آنے والے کارلی کا جن کا اسلامی نام ہارون ہے۔ ہارون نے بتایا کہ وہ 43 برس کے ہیں اور انھوں نے چند سال قبل اسلام قبول کیا تھا جس کے بعد ان کے خاندان نے تو ان کی اس تبدیلی کو قبول کرلیا لیکن امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے گرنے کے بعد انھیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے واقعے کے بعد حالات بدل گئے

ہارون کہتے ہیں کہ ایف بی آئی نے ان کے اسلامی نام کی وجہ سے ان سے کڑی پوچھ تاچھ کی۔ لوگوں نے ان پر اسلحہ بھی تانا لیکن ان کے پاس صرف یہی جواب تھا کہ لا الہ اللہ۔۔ یہاں تک کہ نائن الیون کے بعد ان کے خاندان نے بھی انھیں طعنے دینا شروع کردیا کہ تم ہمارے خاندان کے لئے باعث شرم ہو لیکن ہارون کا جواب تھا کہ صرف اسلامی نام رکھ لینے سے کوئی مسلمان نہیں ہوجاتا۔ جنھوں نے یہ حملہ کیا ہے ان کا عمل قرآنی اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔ ہم مسلمان امن پھیلانے والے لوگ ہیں۔

جس خدا کی تلاش تھی وہ مجھے مل گیا

ہارون اب سعودی عرب میں رہتے ہیں اور اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے جس سچے راستے اور خدا کی تلاش تھی وہ مجھے مل گیا ہے۔

Islam Qabool Karne Wala Easai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Islam Qabool Karne Wala Easai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Islam Qabool Karne Wala Easai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1716 Views   |   03 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرا جواب تھا لا الہ الا اللہ.. چرچ کے عیسائی لیڈر نے اسلام قبول کرنے کے بعد کیا سختیاں جھیلیں؟ ویڈیو میں انکشاف

میرا جواب تھا لا الہ الا اللہ.. چرچ کے عیسائی لیڈر نے اسلام قبول کرنے کے بعد کیا سختیاں جھیلیں؟ ویڈیو میں انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا جواب تھا لا الہ الا اللہ.. چرچ کے عیسائی لیڈر نے اسلام قبول کرنے کے بعد کیا سختیاں جھیلیں؟ ویڈیو میں انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔