بچے کو ہر 3 مہینے بعد یہاں چھوڑ کر ہم دونوں ملک سے باہر چلے جاتے ہیں.. صرحا اصغر کا عجیب و غریب اعتراف

"جب سے بیٹا ہوا ہے میں اور شوہر نیند پوری کرنے کے لیے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔ کیونکہ اس کی پیدائش کے بعد سے ہماری نیند پوری نہیں ہوتی. ہر تین مہینے بعد بچے کو اپنی ماں کے پاس چھوڑ کر ہم دونوں پاکستان سے چلے جاتے ہیں"

یہ عجیب و غریب انکشاف کیا ہے اداکارہ صرحا اصغر نے جنھوں نے حال ہی میں ایاز سموں کے پروگرام میں شرکت کی.

صرحا اصغر نے بتایا کہ کچھ دن پہلے ہی وہ اور ان کے شوہر بچے کو والدہ کے پاس چھوڑ کر خود ترکیہ چلے گئے تھے اور وہاں وہ دونوں پورا وقت سوتے رہے۔

نیند پوری کرنے کے لیے ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا بچہ ہمارے پاس نہ ہو اس لیے ہم ملک سے ہی باہر چلے جاتے ہیں.

Sarha Asghar Neend Puri Karnay Kay Liye Kiya Karti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sarha Asghar Neend Puri Karnay Kay Liye Kiya Karti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sarha Asghar Neend Puri Karnay Kay Liye Kiya Karti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   841 Views   |   09 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 May 2024)

بچے کو ہر 3 مہینے بعد یہاں چھوڑ کر ہم دونوں ملک سے باہر چلے جاتے ہیں.. صرحا اصغر کا عجیب و غریب اعتراف

بچے کو ہر 3 مہینے بعد یہاں چھوڑ کر ہم دونوں ملک سے باہر چلے جاتے ہیں.. صرحا اصغر کا عجیب و غریب اعتراف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کو ہر 3 مہینے بعد یہاں چھوڑ کر ہم دونوں ملک سے باہر چلے جاتے ہیں.. صرحا اصغر کا عجیب و غریب اعتراف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔