مجھے بتاؤ تمھیں کیا مسئلہ ہے، پھر میں ۔۔ انڈسٹری میں بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے وویک اوبرائے کا ساتھ کیسے دیا؟ انٹرویو میں آبدیدہ

بھارتی میگزین مرچی پلس کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران، وویک اوبرائے نے شیئر کیا کہ اکشے کمار نے ان کے مشکل ترین دور میں ان سے رابطہ کیا اور پوچھا، "آپ کی زندگی میں کیا ہو رہا ہے؟ مجھے ان مسائل کے بارے میں بتائیں جن کا آپ سامنا کر رہے ہیں؟"

اکشے نے مجھے اپنے آپ کو بیان کرنے، اپنے مسائل اور درد بانٹنے کی اجازت دی۔ انہوں نے توجہ سے سنا اور پھر اپنا تعاون پیش کرتے ہوئے کہا، "میں آپ کی مثبت ذہنیت پیدا کرنے میں مدد کر سکتا ہوں۔ بے شمار شوز ان دنوں چل رہے ہیں اور آپ کے گانے فلمیں بھی ہٹ تھیں۔ میرے پاس شوٹنگ کا ایک مصروف شیڈول ہے، اس لیے میں یہ شوز خود نہیں کر سکوں گا، لیکن اگر وہ مجھ سے پوچھیں گے تو میں انہیں آپ کے پاس بھیج دوں گا۔ آپ وہ شوز کر لیجیئے گا۔"

وویک نے میزبان سے پوچھا آپ بتائیں آج کے اس دور میں ایسا کون کرتا ہے؟ ان کی وجہ سے، میں نے اسٹیج پر واپس آیا، اور مداحوں نے مجھے خوش اسلوبی سے واپسی اپنایا، اور میرے ارد گرد ایک اچھی مثبت توانائی پیدا ہوئی۔ میری مایوسی یہ تھی کہ میں ہٹ فلمیں کی تھیں مجھے ایوارڈز ملے تھے، لیکن پھر بھی مجھے کام کیوں نہیں مل رہا تھا۔ میرا اس طرح بائیکاٹ کیوں کیا گیا؟

اس موقع پر اکشے نے مجھے یہ نہیں کہا کہ میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں گا اس لابی کے خلاف، تم جنگ لڑو۔ بلکہ انہوں نے ایک عملی اور آسان حل دیا، جس سے مجھے پیسہ، سکون، پیار اور بہت مزہ ملا۔ میں ان کا ہمیشہ شکر گزار رہوں گا۔

Vivek Oberoi Reveals Akshay Kumar Helped Him In Crucial Time

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Vivek Oberoi Reveals Akshay Kumar Helped Him In Crucial Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vivek Oberoi Reveals Akshay Kumar Helped Him In Crucial Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   399 Views   |   27 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

مجھے بتاؤ تمھیں کیا مسئلہ ہے، پھر میں ۔۔ انڈسٹری میں بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے وویک اوبرائے کا ساتھ کیسے دیا؟ انٹرویو میں آبدیدہ

مجھے بتاؤ تمھیں کیا مسئلہ ہے، پھر میں ۔۔ انڈسٹری میں بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے وویک اوبرائے کا ساتھ کیسے دیا؟ انٹرویو میں آبدیدہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے بتاؤ تمھیں کیا مسئلہ ہے، پھر میں ۔۔ انڈسٹری میں بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے وویک اوبرائے کا ساتھ کیسے دیا؟ انٹرویو میں آبدیدہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔