میں نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے آنٹی کہہ کر بلائیں ۔۔ صبا فیصل کو جب کوئی آنٹی کہے تو انہیں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ انکشاف کردیا

معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ لوگ انہیں آنٹی کہہ کر بلائیں۔

حال ہی میں میزبان نادیہ خان اور اعجاز اسلم کے رمضان ٹرانسمیشن میں اداکارہ صبا فیصل اور حنا بیات خان نے شرکت کی۔

اس دوران نادیہ خان نے دونوں اداکاروں سے سوال پوچھا کہ ’لوگ آپ کو کس نام سے پکارتے ہیں، کوئی آپا، باجی، خالہ کہہ کر مخاطب کرے تو کیسا لگتا ہے؟

جس پر اداکارہ حنا بیات نے ایک واقعہ سنایا کہ ان کی ساس آئرش ہیں اور چونکہ وہ انگریز ہیں تو انہوں نے اپنی ساس سے پوچھا کہ وہ ان کو کس نام سے پکاریں، جس پر ان کی ساس نے جواب دیا کہ آپ مجھے کچھ بھی کہہ کر پکار سکتی ہیں لیکن آنٹی کے نام سے مخاطب نہ کرنا جو پاکستان میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

حنا بیات خان نے کہا کہ انگریز کلچر میں Aunt کہا جاتا ہے لیکن وہاں آنٹی کا مفہوم غلط قسم کی عورت کے طور پر لیا جاتا ہے۔ جس پر صبا فیصل نے بھی کہا کہ اگر انہیں کوئی آنٹی کہہ کر مخاطب کرے تو انہیں بُرا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’میں نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے آنٹی کہہ کر بلائیں، میں یہ ہر گز نہیں چاہتی۔‘

Koi Mujhe Aunti Pukary Acha Nahi Lgta Saba Faisal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Koi Mujhe Aunti Pukary Acha Nahi Lgta Saba Faisal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Koi Mujhe Aunti Pukary Acha Nahi Lgta Saba Faisal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1684 Views   |   04 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 January 2025)

میں نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے آنٹی کہہ کر بلائیں ۔۔ صبا فیصل کو جب کوئی آنٹی کہے تو انہیں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ انکشاف کردیا

میں نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے آنٹی کہہ کر بلائیں ۔۔ صبا فیصل کو جب کوئی آنٹی کہے تو انہیں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے آنٹی کہہ کر بلائیں ۔۔ صبا فیصل کو جب کوئی آنٹی کہے تو انہیں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔