میجر شبیر شریف شہید کو فوجی قبرستان میں دفن کیوں نہیں کیا گیا؟ نشانِ حیدر حاصل کرنے والے بہادر کی زندگی سے جڑا ایک راز

سچا دوست کون ہے؟ وہ جو گزر جانے کے بعد بھی اپنے دوست کی خدمت کرتا ہے۔ ایسے ہی ایک دوست میجر شبیر شریف شہید ہیں۔

میجر شبیر شریف شہید جو سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی، ایک بہادر فوجی، جس نے 1971 کی جنگ میں اپنے ملک کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ جس پر انہیں اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا، ایک سچے دوست تھے۔

بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ اتنے بڑے اور بہادر میجر کو آخر فوجی قبرستان میں کیوں نہیں دفن کیا گیا۔ تو آئیے آج آپ کو اس بات کی حقیقت بتاتے ہیں۔

دراصل، میجر شبیر شریف کے شہید ہونے سے پہلے ان کے دوست نے خودکشی کر لی تھی (جو کہ حرام ہے)، جس پر انہوں نے ایک عالم سے مشورہ کیا۔ اس نے بتایا کہ اگر اس شخص کے ساتھ کوئی شہید دفن ہو تو، خودکشی کرنے والے کو جنت میں جانے کی اجازت مل جائے گی۔

اس طرح میجر شریف نے اپنی والدہ سے درخواست کی کہ اگر وہ کبھی شہادت کے مرتبے پر فائز ہوتے ہیں تو انہیں اپنے دوست کے پاس دفن کیا جائے۔ اور یہی وجہ ہے کہ وہ واحد نشان حیدر ہیں جو شہری قبرستان میں دفن ہیں۔

Why Major Shabbir Sharif Shaheed Grave In Civilian Graveyard

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Major Shabbir Sharif Shaheed Grave In Civilian Graveyard and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Major Shabbir Sharif Shaheed Grave In Civilian Graveyard to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   901 Views   |   12 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میجر شبیر شریف شہید کو فوجی قبرستان میں دفن کیوں نہیں کیا گیا؟ نشانِ حیدر حاصل کرنے والے بہادر کی زندگی سے جڑا ایک راز

میجر شبیر شریف شہید کو فوجی قبرستان میں دفن کیوں نہیں کیا گیا؟ نشانِ حیدر حاصل کرنے والے بہادر کی زندگی سے جڑا ایک راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میجر شبیر شریف شہید کو فوجی قبرستان میں دفن کیوں نہیں کیا گیا؟ نشانِ حیدر حاصل کرنے والے بہادر کی زندگی سے جڑا ایک راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔