اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ، اسلام کے نام پر خوب پیسے کمائے لیکن ۔۔ بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرکے لوگوں کو کیا پیغام دیا؟ ویڈیو

بھارت کے مشہور یوٹیوبر جو اکثر اسلامی ویڈیوز بناتے تھے اور لوگوں کو یوٹیوب سے لاکھوں روپے کمانے کے طریقے بتاتے رہتے تھے ان سے اکچر لوگ سوال کرتے تھے کہ آپ اسلامی ویڈیوز کیوں بناتے ہیں جبکہ آپ کا تعلق تو سکھ فیملی سے ہے۔ اس پر حال ہی میں پرم سنگھ نے اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی اور لوگوں کو بتایا کہ میں نے اسلام قبول کرلیا۔

پرم نے ابھی تک ویڈیو کا صرف ایک حصہ اپ لوڈ کیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ ● اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہ ● میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں بیشک محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔

میں نے اسلام قبول کرلیا، ہاں میں مسلمان ہوگیا ہوں۔ لیکن میں نے کب یہ قبول کیا اس کا جواب میں آپ کو اپنی اگلی ویڈیو میں دوں گا جس کے لیے آپ لوگوں کو تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا۔

ویڈیو میں بات کرتے ہوئے یوٹیوبر نے کہا کہ میں ہمیشہ ایسی ویڈیوز بناتا تھا جس میں اسلامی تعلیم ہوتی تھی لوگوں کو لگتا تھا کہ میں مسلمان ہوگیا ہوں یا میں کوئی فیک ہوں لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ میں نے پیسے کمانے کی خاطر ایسی ویڈیوز بنائی تھیں اور مجھے ان سے اچھے ویوز ملے، پیسے بھی ملے۔ لیکن میں نے اسلام کو بطور مذہب قبول کرلیا۔ میرے والد ہر سال زکوۃ دیتے ہیں اور ان کی وجہ سے ہی اسلام کی جانب رجحان بڑھا۔ اسلام ایک پُرامن مذہب ہے وہ ہمیں سکھاتا ہے کیسے ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے ہیں اور کیسے آپس میں اتحاد و اتفاق سے رہنا ہے۔

Islam Qabool Kar Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Islam Qabool Kar Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Islam Qabool Kar Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2187 Views   |   06 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ، اسلام کے نام پر خوب پیسے کمائے لیکن ۔۔ بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرکے لوگوں کو کیا پیغام دیا؟ ویڈیو

اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ، اسلام کے نام پر خوب پیسے کمائے لیکن ۔۔ بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرکے لوگوں کو کیا پیغام دیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ، اسلام کے نام پر خوب پیسے کمائے لیکن ۔۔ بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرکے لوگوں کو کیا پیغام دیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔