سب سمجھتے تھے پیسوں کے لئے شادی کی لیکن۔۔ عزیز الاسمر کی بیوہ کون ہیں؟ ان کی زندگی کی وہ کہانی جس کے بارے میں لوگوں کو کم ہی علم ہے

لوگوں کو ہنسانے والے 27 سالہ یوٹیوبر عزيز الاسمر کا انتقال چند ماہ پہلے ہی ہوا ہے۔ عزیز الاسمر کو ان کے چھوٹے قد کی وجہ سے بونا بھی کہا جاتا تھا۔ چھوٹے قد کے باوجود ان کی اہلیہ کافی دراز قد اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو دونوں کی جوڑی پر حیرت بھی ہوتی تھی۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ان کے بارے میں کچھ ایسی معلومات دیں گے جو آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے۔

لوگوں نے عزیز الاسمر کو ان کی خوبصورت اہلیہ کے ساتھ تصویروں میں تو بہت دیکھا ہے اور یہی تاثر قائم ہے کہ ان کی بیوی نے صرف دولت کی خاطر ان سے شادی کی ہوگی البتہ یہ بات درست نہیں کیونکہ عزیز الاسمر کی بیوہ کا تعلق لبنان سے ہے اور شادی سے پہلے مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار تھیں جنھیں خود بھی روپے پیسے کی کمی نہیں تھی۔

البتہ شادی کے بعد جینیفر نے خود کو کافی حد تک تبدیل کیا اور شوہر کے ساتھ مختلف ممالک کے دورے کرتی رہیں۔ ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔

واضع رہے کہ عزیز الاسمر پیدائشی طور پر جینیاتی بیماری میں مبتلا تھے البتہ سوشل میڈیا اسٹار ہونے کی وجہ سے وہ ارب پتی تھے۔ عزیز الاسمر کے پاس کئی لگژری گاڑیاں اور شاندار بنگلے تھے جو مرنے کے بعد ان کی اہلیہ اور بیٹے کی ملکیت ہیں۔

Aziz Al Asmar Ki Bewah Kon Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aziz Al Asmar Ki Bewah Kon Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aziz Al Asmar Ki Bewah Kon Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3409 Views   |   16 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سب سمجھتے تھے پیسوں کے لئے شادی کی لیکن۔۔ عزیز الاسمر کی بیوہ کون ہیں؟ ان کی زندگی کی وہ کہانی جس کے بارے میں لوگوں کو کم ہی علم ہے

سب سمجھتے تھے پیسوں کے لئے شادی کی لیکن۔۔ عزیز الاسمر کی بیوہ کون ہیں؟ ان کی زندگی کی وہ کہانی جس کے بارے میں لوگوں کو کم ہی علم ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سب سمجھتے تھے پیسوں کے لئے شادی کی لیکن۔۔ عزیز الاسمر کی بیوہ کون ہیں؟ ان کی زندگی کی وہ کہانی جس کے بارے میں لوگوں کو کم ہی علم ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔