رنبیر کپور اور انکے اہل خانہ کے خلاف شکایت درج ۔۔ کرسمس کے موقع پر رنبیر نے ایسا کیا کیا کہ جو اس مشکل میں پھنس گئے؟

Complaint Was Filed Against Ranbir Kapoor And His Family Members

رنبیر کپور اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ایک وائرل ویڈیو پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں انہیں کرسمس مناتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

شکایت کنندہ سنجے تیواری نے دعویٰ کیا کہ، ویڈیو میں اداکار کو 'جے ماتا دی' کہتے ہوئے کیک پر شراب ڈالتے اور اسے آگ لگاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس سے ان کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ، ہندو مت میں، دیگر دیوتاؤں کو پکارنے سے پہلے آگ کے دیوتا کو پکارا جاتا ہے، لیکن رنبیر کپور اور ان کے خاندان کے افراد نے جان بوجھ کر کسی دوسرے مذہب کا تہوار مناتے ہوئے نشہ آور اشیاء کا استعمال کیا اور جے ماتا دی کا نعرہ لگایا۔

اس شخص نے الزام لگایا کہ اس سے شکایت کنندہ کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابھی تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے۔

Complaint Was Filed Against Ranbir Kapoor And His Family Members

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Complaint Was Filed Against Ranbir Kapoor And His Family Members and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Complaint Was Filed Against Ranbir Kapoor And His Family Members to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   6231 Views   |   28 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

رنبیر کپور اور انکے اہل خانہ کے خلاف شکایت درج ۔۔ کرسمس کے موقع پر رنبیر نے ایسا کیا کیا کہ جو اس مشکل میں پھنس گئے؟

رنبیر کپور اور انکے اہل خانہ کے خلاف شکایت درج ۔۔ کرسمس کے موقع پر رنبیر نے ایسا کیا کیا کہ جو اس مشکل میں پھنس گئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنبیر کپور اور انکے اہل خانہ کے خلاف شکایت درج ۔۔ کرسمس کے موقع پر رنبیر نے ایسا کیا کیا کہ جو اس مشکل میں پھنس گئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔