لاکھوں کا امپورٹڈ فریج صرف 12 ہزار میں.. جانیں مکمل وارنٹی والے مہنگے فریج سستے داموں کس جگہ مل رہے ہیں؟

گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں فریج کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے. بڑے فریج کی قیمتیں عام طور پر لاکھوں میں ہوتی ہیں. اس لیے آج ہم آپ کو ایسی دکان پر لیے جارہے ہیں جہاں آپ ہائی کوالٹی فریج آدھے سے بھی کم دام میں خرید سکتے ہیں.

کراچی میں نیپئیر روڈ پر جیکسن مارکیٹ میں ایسی کئی دکانیں موجود ہیں جہاں الیکٹرانکس کا سامان لاٹ کی صورت میں آتا ہے. نیچے دی گئی ویڈیو کو پورا دیکھ کر آپ سستے فریج کی دکان تک با آسانی پہنچ سکتے ہیں.

دکان دار کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دو لاکھ والے فریج بھی موجود ہیں جو ان کی دکان میں 35 سے 45 ہزار تک مل جاتے ہیں. یہ فریج اگرچہ ،زیادہ تر استعمال شدہ ہوتے ہیں لیکن بہترین کوالٹی کے ہوتے ہیں.

سسب سے سستا اور چھوٹا فریج 12 ہزار کا مل جائے گا. یہ فریج بحری جہازوں میں استعمال ہوتے ہیں. اکثر گیس کے مسائل کی وجہ سے انھیں سستے داموں بیچ دیا جاتا ہے جہاں سے دکان دار خرید کر ان کی مکمل سروس کر کے بیچتے ہیں.

دکان دار کے مطابق یہ فریج لوکل استعمال نہیں ہوئے ہوتے اور ان کی کارکردگی لوکل مہنگے فریج کے مقابلے میں کئی گنا اچھی ہوتی ہے. اس کے علاوہ فریج کیایک مہینے کی وارنٹی بھی دی جاتی ہے.

Imported Expensive Fridges In Low Cost

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imported Expensive Fridges In Low Cost and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imported Expensive Fridges In Low Cost to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1324 Views   |   09 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لاکھوں کا امپورٹڈ فریج صرف 12 ہزار میں.. جانیں مکمل وارنٹی والے مہنگے فریج سستے داموں کس جگہ مل رہے ہیں؟

لاکھوں کا امپورٹڈ فریج صرف 12 ہزار میں.. جانیں مکمل وارنٹی والے مہنگے فریج سستے داموں کس جگہ مل رہے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لاکھوں کا امپورٹڈ فریج صرف 12 ہزار میں.. جانیں مکمل وارنٹی والے مہنگے فریج سستے داموں کس جگہ مل رہے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔