ہمارا شہزادہ اللہ کے گھر میں.. گوہر خان کی بیٹے کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے دل چھو لینے والی تصاویر

ہم اپنے چھوٹے شہزادے کو اللہ کے گھر سے دنیا کو پہلا سلام دینا چاہتے ہیں. دعا ہے کہ اللہ ہمارے بیٹے سے راضی ہوجائے۔ آمین"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان کا جنھوں نے اپنے انسٹاگرام پر شوہر زید دربار اور بیٹے ذہان کے ساتھ عمرے کی تصاویر شیئر کیں.

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گوہر خان بیٹے کو گود میں اٹھائے ہوئے حرم میں موجود ہیں. کچھ دن پہلے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں گوہر نے لکھا تھا کہ "یہ ایک ایسا سفر ہے جس کا خواب ہم نے والدین کی حیثیت سے دیکھا تھا"

Gohar Khan Umrah Pics With Son

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gohar Khan Umrah Pics With Son and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gohar Khan Umrah Pics With Son to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   527 Views   |   22 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

ہمارا شہزادہ اللہ کے گھر میں.. گوہر خان کی بیٹے کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے دل چھو لینے والی تصاویر

ہمارا شہزادہ اللہ کے گھر میں.. گوہر خان کی بیٹے کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے دل چھو لینے والی تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمارا شہزادہ اللہ کے گھر میں.. گوہر خان کی بیٹے کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے دل چھو لینے والی تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔