فیروز خان بچوں کا صرف آدھا خرچہ دیتے ہیں.. طلاق کے بعد سر پہ دوپٹہ لینے لگیں! علیزے سلطان نے نجی زندگی سے تعلق راز کھول دیے

"نہیں یہ سچ نہیں ہے۔ فیروز خان بچوں کا آدھا خرچہ اٹھانے کے پابند ہیں"

سوشل میڈیا پر رکھے گئے سوال جواب کے سیشن پر یہ جواب دینے والی ہیں اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان۔ جبکہ مداح نے ان سے فیروز خان کے بچوں کے ساتھ رویے اور مالی اخراجات اٹھانے سے متعلق سوال کیا تھا۔

ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا علیزے زندگی میں کوئی تبدیلی لانا چاہتی ہیں جس کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے علیزے نے کہا کہ وہ زندگی میں توازن قائم کرنا سیکھنا چاہتی ہوں۔ صبر کرنا، معاف کرنا، رشتوں میں توازن پیدا کرنا اور اچھے اور برے تجربات سے سیکھنے کے لیے دنیا اور دین میں توازن رکھنا ضروری ہے جس کے لئے عام طور پر جب وہ باہر جاتی ہیں تو سر پر دوپٹہ لیتی ہیں ، یہاں تک کہ اب وہ انسٹاگرام پر بھی صرف وہی تصاویر پوسٹ کرنا چاہتی ہیں جس میں ان کے سر پر دوپٹہ ہو یعنی مکمل حجاب نہیں بلکہ صرف سر پر دوپٹہ لینا چاہتی ہیں۔

زندگی میں سب سے بڑے پچھتاوے کھ متعلق پوچھے گئے سوال پر علیزے نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ انھیں کوئی پچھتاوا نہیں ہے، جو بھی ہوتا ہے وہ اللہ کی رحمت کا حصہ ہوتا ہے۔

Alizeh Sultan Talking About Ex Husband Feroze Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Alizeh Sultan Talking About Ex Husband Feroze Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Alizeh Sultan Talking About Ex Husband Feroze Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1693 Views   |   05 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فیروز خان بچوں کا صرف آدھا خرچہ دیتے ہیں.. طلاق کے بعد سر پہ دوپٹہ لینے لگیں! علیزے سلطان نے نجی زندگی سے تعلق راز کھول دیے

فیروز خان بچوں کا صرف آدھا خرچہ دیتے ہیں.. طلاق کے بعد سر پہ دوپٹہ لینے لگیں! علیزے سلطان نے نجی زندگی سے تعلق راز کھول دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فیروز خان بچوں کا صرف آدھا خرچہ دیتے ہیں.. طلاق کے بعد سر پہ دوپٹہ لینے لگیں! علیزے سلطان نے نجی زندگی سے تعلق راز کھول دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔