غصے میں ابا کو بیچنے کے لئے دروازے پر اشتہار لگا دیا.. 8 سال کی بچی نے والد کی کیا قیمت مقرر کی؟ صارفین بھی ہنس پڑے

"میری بیٹی نے غصے میں مجھے ہی بیچنے کے لئے بورڈ لگا دیا۔ ہمارا چھوٹی سی بات پر سخت جھگڑا ہوا تھا جس پر میری ننھی سی بیٹی غصہ ہوگئی"

یہ کہنا بھارت سے تعلق رکھنے والے ایسے باپ کا ہے جن کی 8 سالہ بیٹی نے غصے میں اپنے والد کو ہی بیچنے کا اشتہار دروازے پر لگا دیا۔

بچی کے باپ نے دروازے پر لگے اشتہار کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالیں تو صارفین ہنس پڑے اور باپ بیٹی کی دلچسپ نوک جھونک سے لطف اندوز ہونے لگے

پاپا کی پری نے اپنے والد کی قیمت 2 لاکھ مقرر کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جو کوئی ان کے والد کو خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے وہ گھر کی بیل بجا دے۔

Father Daughter Cute Funny Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Father Daughter Cute Funny Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Father Daughter Cute Funny Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4314 Views   |   06 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

غصے میں ابا کو بیچنے کے لئے دروازے پر اشتہار لگا دیا.. 8 سال کی بچی نے والد کی کیا قیمت مقرر کی؟ صارفین بھی ہنس پڑے

غصے میں ابا کو بیچنے کے لئے دروازے پر اشتہار لگا دیا.. 8 سال کی بچی نے والد کی کیا قیمت مقرر کی؟ صارفین بھی ہنس پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ غصے میں ابا کو بیچنے کے لئے دروازے پر اشتہار لگا دیا.. 8 سال کی بچی نے والد کی کیا قیمت مقرر کی؟ صارفین بھی ہنس پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔