رشتے ہی جانی دشمن ہیں! کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ظُلم، اداکارہ حرا سومرو بھی خاموش نہ رہ سکیں، غصے میں کیا کہا؟

گذشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو اپنی بہو پر وحشیانہ طریقے سے تشدد کرتے دیکھا گیا۔

یہ واقعہ شیخوپورہ میں پیش آیا جہاں ایک کھانا دیر سے دینے پر سسر نے اپنی بہو کو اسی کے بچوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا۔پوتے پوتیاں اپنے دادا کو روکتے رہے مگر سر پر شیطان سوار تھا اور خاتون پر ظلم کیے جا رہا تھا۔

مشہور شوبز شخصیات اس واقعے کی شدید مذمت بھی ہے اور خاتون کے حق میں انصاف کی اپیل بھی کی۔ اداکارہ حرا سومرو کا مذکورہ ویڈیو پر رد عمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ان بچوں کی ذہنی صحت کا تصور کریں جو چھوٹی سی عمر میں اس بربریت کو اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھ رہے ہیں۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری پوسٹ پر لکھا کہ مردوں کو کنٹرول کیا جانا چاہئے۔

Susar Kay Bahu Per Tashadud Per Hira Soomro Khamosh Na Reh Sakin

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Susar Kay Bahu Per Tashadud Per Hira Soomro Khamosh Na Reh Sakin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Susar Kay Bahu Per Tashadud Per Hira Soomro Khamosh Na Reh Sakin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2181 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

رشتے ہی جانی دشمن ہیں! کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ظُلم، اداکارہ حرا سومرو بھی خاموش نہ رہ سکیں، غصے میں کیا کہا؟

رشتے ہی جانی دشمن ہیں! کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ظُلم، اداکارہ حرا سومرو بھی خاموش نہ رہ سکیں، غصے میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رشتے ہی جانی دشمن ہیں! کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ظُلم، اداکارہ حرا سومرو بھی خاموش نہ رہ سکیں، غصے میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔