ویکس کے بجائے اس چیز سے بال ہٹائیں۔۔ بغیر تکلیف کے چہرے اور جسم سے بال صاف کرنے کا سستا طریقہ

ویکس کروانا کافی تکلیف دہ عمل ہے البتہ جسم اور چہرے کے بال صاف کرنے کے لئے یہ انتہائی سستا اور آسان طریقہ ہے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس کے مسلسل استعمال سے آپ ویکس جیسے ہی نتائج پائیں گی وہ بھی بنا کسی تکلیف کے.

اس کیلئے ہمیں چاہیے ہوگی 2 چمچ چینی جس میں 1 چمچ لیموں کا رس شامل کر کے پہلے اسے ابالیں اور گاڑھا ہونے پر چولہا بند کردیں۔

کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر چہرے یا ہاتھ وغیرہ پر لگائیں. 20 سے 25 منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں سے سرکلر موشن میں مساج کریں اور چہرہ سادے پانی سے دھولیں.

چینی چہرے سے مردہ خلیات ہٹائے گی جبکہ لیموں کا رس بلیچنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرے گا۔ ایک ساتھ ان دونوں اجزاء کا استعمال جلد سے روئیں اور بالوں کی جڑوں کو کمزور کردے گا.

How To Wax Body Without Pain

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Wax Body Without Pain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Wax Body Without Pain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1853 Views   |   05 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ویکس کے بجائے اس چیز سے بال ہٹائیں۔۔ بغیر تکلیف کے چہرے اور جسم سے بال صاف کرنے کا سستا طریقہ

ویکس کے بجائے اس چیز سے بال ہٹائیں۔۔ بغیر تکلیف کے چہرے اور جسم سے بال صاف کرنے کا سستا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ویکس کے بجائے اس چیز سے بال ہٹائیں۔۔ بغیر تکلیف کے چہرے اور جسم سے بال صاف کرنے کا سستا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔