بھاری فیس ڈاکٹر نے لی پر علاج ماں باپ نے کیا ۔۔ آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے کہنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے تو والدین کے پاؤں دھو کر پیے

ہمارے سادہ لوگ تو ڈاکٹر کی بہت عزت کرتے ہیں ارو ہمیشہ یہی سوچتے ہیں کہ یہ مسیحا ہیں پر آج کے ڈاکٹر میں کچھ ڈاکٹر بس پیسہ بنانے میں مصروف ہیں جس کا منہ بولتاثبوت یہ تصویر ہے جس میں ہم واضح دیکھ سکتے ہیں کہ ماں باپ اپنے 2 چھوٹے معصوم سے بچوں کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر جا رہے ہیں۔

مگر اس تصویر نے تو سب کے دل پگھلا دیے ہیں کیونکہ اسی موٹر سائیکل پر والدہ کے ساتھ بیٹھے ایک بچے کو ناک میں نلکی لگی ہوئی اور والدہ نے اس کا سانس کا سلینڈ ر تھام رکھا ہے۔

ساتھ ہی ساتھ دونوں میاں بیوی کے چہرے پر پریشانی صاف نظر آ رہی ہے کہ جیسے اپنی قسمت سے سوال کر رہے ہوں کہ اب تو ہی بتا کیا کریں جس سے بچہ صحت یاب ہو جائے۔

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ جب یہی بچے جوان ہو جاتے ہیں تو انہیں والدین کو یہ کہتے سنے جا تے ہیں کہ آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا جبکہ ہمیں ہمارا مذہب اس بات کا درس دیتا ہے کہ ماں باپ کے سامنے اف تک نہ کرو۔

اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس تصویر میں نظر آتے ماحول سے اندازہ لگایا جائیے تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ تصویر پنجاب کی ہے۔

خیال رہے کہ یہ تصویر اس لیے سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے کیونکہ اس میں ڈاکٹر صاحبان کی غفلت واضح نظر آ رہی ہے کہ کیسے مریضوں کو ہمارے ملک میں مرنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا جاتا ہے۔

Fee Doctor Ne Li Ilaj Man Baap Ne Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fee Doctor Ne Li Ilaj Man Baap Ne Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fee Doctor Ne Li Ilaj Man Baap Ne Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   8806 Views   |   12 Oct 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 January 2025)

بھاری فیس ڈاکٹر نے لی پر علاج ماں باپ نے کیا ۔۔ آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے کہنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے تو والدین کے پاؤں دھو کر پیے

بھاری فیس ڈاکٹر نے لی پر علاج ماں باپ نے کیا ۔۔ آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے کہنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے تو والدین کے پاؤں دھو کر پیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھاری فیس ڈاکٹر نے لی پر علاج ماں باپ نے کیا ۔۔ آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے کہنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے تو والدین کے پاؤں دھو کر پیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔