حلوے اور پائے کھا کر وزن بڑھا لیا ہے تو.. سردیوں میں گھر میں رہ کر موٹاپا کیسے کم کریں؟ جانیں

سردی کے موسم میں باہر نکلنا کم ہوجاتا ہے اس کے علاوہ گرم کھانوں جیسے کے پائے، سوپ اور حلووں کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کا نتیجہ بڑھے ہوئے وزن کی صورت نکلتا ہے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسے مشروبات بتائیں گے جن کے استعمال سے جسم پر اضافی چربی چڑھنے کے عمل کو روکا جاسکتا ہے.

ایک چمچ اجوائن کو ساتھ نیم گرم پانی کے ساتھ پئیں یا ؛س کا قہوہ بنا کر پئیں. اس سے نظام ہاضمہ تیز ہوتا ہے اور یہ کیلوریز کو بھی جلاتا ہے.

کھانے کے بعد گرین ٹی پینے سے میٹابولزم کو تیز ہوتا ہے جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سبز چائے میں پائے جانے والے ECGC انزائم اور کیفین، چکنائی کو تیزی سے کم کرتے ہیں جس سے وزن بھی کم ہوجاتا ہے

گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ شہد، چند قطرے لیموں اور دار چینی ملا کر پینے سے نہ صرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ اس سے سردیوں میں مختلف انفیکشن کے خلاف قوت مدافعت بھی پیدا ہوتی ہے.

سونف اگرچہ ٹھنڈا ہوتا ہے البتہ اس کا پانی سردیوں میں بھوک اور کھانے کی خواہش کو کم کرتا ہے۔ سونف کو رات بھر پانی میں بھگو کر صبح پینے سے معدے کی صحت اور وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے.

How To Loose Fat In Winters

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Loose Fat In Winters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Loose Fat In Winters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   589 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

حلوے اور پائے کھا کر وزن بڑھا لیا ہے تو.. سردیوں میں گھر میں رہ کر موٹاپا کیسے کم کریں؟ جانیں

حلوے اور پائے کھا کر وزن بڑھا لیا ہے تو.. سردیوں میں گھر میں رہ کر موٹاپا کیسے کم کریں؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حلوے اور پائے کھا کر وزن بڑھا لیا ہے تو.. سردیوں میں گھر میں رہ کر موٹاپا کیسے کم کریں؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔