یہ بچہ مرحوم شوہر کی نشانی ہے۔۔ عورت نے شوہر کے مرنے کے 2 سال بعد اس کے بچے کو کیسے جنم دیا؟ حیرت انگیز واقعہ

“یہ بچہ میرے مرحوم شوہر کی یادگار ہے۔ جب وہ زندہ تھے تب ہمیں اولاد نہیں چاہیے تھی لیکن ان کے انتقال کے بعد مجھے تنہائی محسوس ہوتی تھی اور میں دوسری شادی نہیں کرنا چاہتی تھی اس لئے ڈاکٹر سے بات کی اور پھر میں اپنے مرحوم شوہر کے بچے کی ماں بنی“

یہ کہنا ہے 33 سالہ لارین میک گریگر کا جو ستمبر 2021 میں مرحوم شوہر کے بچے کے ساتھ حاملہ ہوئیں جبکہ ان کے شوہر 37 سالہ کرس میک گریگر کا جولائی 2020 میں برین ٹیومر سے انتقال ہو چکا تھا۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے لارین کا کہنا ہے کہ 'میں نے اپنے شوہر کی اولاد حاصل کرنے کے لئے اس کی نسل آگے بڑھانے کے لئے یہ سفر شروع کیا مجھے ترسنہیں چاہیے، بس یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ایسا ممکن ہے۔ میں ماں بننا چاہتی تھی لیکن افسوس صرف اس بات کا ہے کہ مرحوم شوہر اپنے بچے سے نہیں مل سکے۔ “

واضح رہے کہ لارین کے شوہر کرس کو 2013 میں برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد 2017 میں انھوں نے اپنا اسپرم منجمد کروایا تھا اور لارین آئی وی ایف کے ذریعے حاملہ ہوئیں۔

Widow Pregnant With Late Husband Baby

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Widow Pregnant With Late Husband Baby and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Widow Pregnant With Late Husband Baby to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10170 Views   |   11 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ بچہ مرحوم شوہر کی نشانی ہے۔۔ عورت نے شوہر کے مرنے کے 2 سال بعد اس کے بچے کو کیسے جنم دیا؟ حیرت انگیز واقعہ

یہ بچہ مرحوم شوہر کی نشانی ہے۔۔ عورت نے شوہر کے مرنے کے 2 سال بعد اس کے بچے کو کیسے جنم دیا؟ حیرت انگیز واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بچہ مرحوم شوہر کی نشانی ہے۔۔ عورت نے شوہر کے مرنے کے 2 سال بعد اس کے بچے کو کیسے جنم دیا؟ حیرت انگیز واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔