راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں حضور پاک ﷺ پر درود بھیج دیا.. مودی ہکا بکا! ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

"حضرت محمد ﷺ نے کہا کہ خدا کہتا ہے ڈرو نہیں، میں تمہارے ساتھ ہو. تمہیں دیکھ رہا ہوں اور سن رہا ہوں. یعنی اسلام میں بھی کہا گیا ہے کہ ڈرنا نہیں ہے"

یہ کہنا ہے بھارتی سیاست دان اور کانگریس رہنما راہول گاندھی کا جنھوں نے بھری پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران نہ صرف قرآن مجید کا حوالہ دیا بلکہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ پر درود بھی بھیجا.

بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر و کانگریسی رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے انتہا پسند ہندو وزراء کی موجودگی میں اسلام کی امن پسندی اور تشدد سے نفرت کا ذکر کیا اور حضرت محمد ﷺ کا اسم مبارک لیتے ہوئے آپؐ پر درود بھیجا۔

راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد پر زور دیا ہے اور خوف کو ختم کرنے کی بات کی ہے جبکہ بی جے پی رہنما نفرت، خوف اور تشدد پھیلا رہے ہیں. وہ ہندو ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر ساتھ ہی نفرت پھیلاتے ہیں۔

راہول گاندھی نے اسلامی تعلیمات کے متعلق لکھا ہوا پوسٹر بھی لہرایا جس میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا طریقہ واضح تھا جس پر پارلیمنٹ میں بیٹھی اپوزیشن نے اعتراض کیا.

راہول گاندھی کے اس بیان پر مودی ہکا بکا جبکہ ان کی سیاسی جماعت بی جے پی شدید غصے میں آگئے اور اُن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرنے لگے.

Rahul Gandhi Reciting Durood Sharif Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rahul Gandhi Reciting Durood Sharif Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rahul Gandhi Reciting Durood Sharif Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   964 Views   |   02 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں حضور پاک ﷺ پر درود بھیج دیا.. مودی ہکا بکا! ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں حضور پاک ﷺ پر درود بھیج دیا.. مودی ہکا بکا! ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں حضور پاک ﷺ پر درود بھیج دیا.. مودی ہکا بکا! ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔