لڑکے کے پاس لگژری گاڑی، دولت اور بڑا گھر ہو، یہ خواہش ہر لڑکی کی ہوتی ہے مگر یہاں ایسا نہیں ۔۔ جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں کیوں کیں؟

شادی یہ وہ الفاظ ہے جس کا نام سن کر ہر شخص کے دل میں خوشی کا لڈو پھوٹتا ہے۔ پہلے تو پاکستان میں 1 سے 2 سال عمر میں بڑا لڑکا یا لڑکی سے کوئی شادی نہیں کرتا تھا مگر اب پاکستانی لڑکیاں عمر میں 2 یا 3 سال بڑے نہیں بلکہ 50 اور 60 سال کی عمر والے آدمیوں سے رشتے کر رہی ہیں ۔ آئیے جانتے ہیں ان کے بارے میں۔

اخلاق اچھا ہونے کی وجہ سے 18 سالہ لڑکی کی 60 سالہ شخص سے شادی:

یہ انوکھی شادی کا واقعہ گوجرانوالہ میں پیش آیا ہے جہاں 18 سالہ مصباح نے 60 سالہ غلام رسول سے پسند کی شادی کی۔ ان سے محبت کی شادی کرنے پر لڑکی کو گھر سے کافی ڈانٹ سننے کو ملی لیکن آخر گھر والے راضی ہو ہی گئے۔

اتنی بڑی عمر کے شخص سے شادی کرنے کی ایک ہی وجہ تھی کہ ان کا اخلاق بہت اچھا تھا۔

شادی کرنے سے پہلے لڑکی مصباح کا کہنا تھا کہ میں انہیں چھپ چھپ کر دیکھا کرتی تھی اور جب گھر والوں نے ان سے بات کی تو یہ بھی راضی ہو گئے اور پھر میں نے ہی انہیں شادی کیلئے پنجابی زبان کا مشہور گیت "لائیاں لائیاں" گا کرپرپوز کیا تو انہوں نے بھی مجھے بوبی فلم کا گانا جواباََ سنایا۔

یہی نہیں بلکہ پہلے تو زندگی بس ایسے ہی تھی جب سے ان سے شادی ہوئی ہے تو پتا چلا ہے کہ اصل میں زندگی گزارنی کیسے ہے۔

شوہر کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ مجھے انہوں نے کھانا بنانا بھی سکھایا اور آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ یہ پہلے سے شادی شدہ ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کی یہ پہلی شادی ہے۔

15 سالہ لڑکی کی 50 سالہ شخص سے شادی:

یہ انوکھی شادی کا واقعہ لاہور کا ہے جہاں 15 سالہ کثوم نے 50 سالہ عبد الرحمان سے محبت کی شادی کر لی ہے۔ اس جوڑے کا کہنا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے دور کے رشتے دار تھے۔زندگی میں پریشانی تو بہت ہے، ایک کمرے کے مکان میں رہتے ہیں مگر خوش بہت ہیں اور لوگ بھی بہت ہماری شادی اور عمرووں کے درمیان پائے جانے والے فرق پر باتیں کرتے ہیں مگر ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں۔

28 سالہ عورت کی 70 سالہ شخص سے شادی:

70 سالہ بابا جی سے شادی کرنے والی 28 سالہ ثمینہ کہتی ہیں کہ مجھے ان سے محبت ہو گئی تھی جس کی وجہ سے ان سے شادی کی مگر جب سہیلیاں شادی کے بعد گھر آئیں۔

انہیں ان کی تصویر دیکھائی تو وہ حیران رہ گئیں اور کہا کہ کسی چھوٹی عمر والے شخص سے بھی شادی کر سکتی تھی آپ جس پر میں نے کہا کہ یہ بہت اچھے ہیں ، نرم دل ہیں، میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔ اگر کسی بات پر لڑ بھی پڑوں تو کچھ نہیں کہتے، کیا یہ سب خوبیاں کسی اور شخص میں ہوں گی ۔ بیوی کی اپنے لیے تعریفیں سن کر بابا جی ارشد کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔

لیکن جب ان سے شادی کا پوچھا گیا کہ کیوں ان سے شادی کی تو کہتے ہیں کہ یہ میری بہت پرانی محبت ہیں، ہمیشہ یہی چاہتا تھا کہ ان سے شادی ہو جائے۔ کیونکہ یہ بہت تابعدار ہیں، میں رات میں گھر دیر سے بھی آؤں تو جاگ رہی ہوتی ہیں میرا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔

Bari Umer Ke Logon Se Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bari Umer Ke Logon Se Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bari Umer Ke Logon Se Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3905 Views   |   25 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

لڑکے کے پاس لگژری گاڑی، دولت اور بڑا گھر ہو، یہ خواہش ہر لڑکی کی ہوتی ہے مگر یہاں ایسا نہیں ۔۔ جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں کیوں کیں؟

لڑکے کے پاس لگژری گاڑی، دولت اور بڑا گھر ہو، یہ خواہش ہر لڑکی کی ہوتی ہے مگر یہاں ایسا نہیں ۔۔ جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں کیوں کیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکے کے پاس لگژری گاڑی، دولت اور بڑا گھر ہو، یہ خواہش ہر لڑکی کی ہوتی ہے مگر یہاں ایسا نہیں ۔۔ جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں کیوں کیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔