تمھیں شرم آنی چاہیئے! سلمان خان نے اپنے بھتیجے کو دوستوں کے سامنے کس بات پر ڈانٹ دیا؟ ویڈیو

حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران سلمان خان نے اپنے بھائی ارباز خان اور ماڈل اداکار ملائکہ اروڑہ کے بیٹے ارہان اور اس کے دوستوں کو ہندی میں بات نہ کرنے پر ڈانٹ دیا۔

سلمان خان نے جب دیکھا کہ وہ انگریزی میں ہی بات کر رہے ہیں اور ہندی بولنے میں انہیں مشکل ہو رہی ہے تو اداکار نے انہیں ٹوکتے ہوئے کہا، "پہلے تو آپ سب ہندی میں پوڈکاسٹ کرو"، جس پر ارہان نے کہا، "ان سب کو ٹھیک سے ہندی بولنا نہیں آتا"۔

یہ بات سن کر سلمان نے ڈانٹتے ہوئے کہا کہ، "آپ کو شرم آنی چاہیئے کہ آپ کو ہندی نہیں آتی"۔

پھر سمجھانے والے انداز میں کہا، اگر وہ لوگ سامعین کی ایک بڑی تعداد کو متوجہ کرنا چاہتے ہیں تو ان کی زبان میں بات کرنا ضروری ہے، جو ہندی سمجھتے ہیں۔

پھر سوالیہ طنز مارتے ہوئے کہا، لیکن آپ تو یہ اپنے لیئے کر رہے ہیں ناں؟ اور کسی کو دکھانے کے لئے تو نہیں؟

جب ارہان اور اس کے دوست ہچکچانے لگے تو، خان نے پوچھا، کیا آپ اس (پوڈ کاسٹ) سے پیسہ کمائیں گے؟

پھر خود ہی مسکرا کر بات کو دوسری طرف لے گئے۔

Salman Khan Scolds Nephew Arhaan Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Scolds Nephew Arhaan Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Scolds Nephew Arhaan Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   467 Views   |   09 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 February 2025)

تمھیں شرم آنی چاہیئے! سلمان خان نے اپنے بھتیجے کو دوستوں کے سامنے کس بات پر ڈانٹ دیا؟ ویڈیو

تمھیں شرم آنی چاہیئے! سلمان خان نے اپنے بھتیجے کو دوستوں کے سامنے کس بات پر ڈانٹ دیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمھیں شرم آنی چاہیئے! سلمان خان نے اپنے بھتیجے کو دوستوں کے سامنے کس بات پر ڈانٹ دیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔