15 سال کی تھی تو ماں کا انتقال ہوگیا.. نازش جہانگیر اداکاری کے علاوہ کیا کام کرتی ہیں؟

"جب میں صرف 15 برس کی تھیں اس وقت والدہ کا انتقال ہوگیا. جس کے بعد میں ڈپریشن اقد خوف کا شکار ہوگئی. 10 برس تک اس مرض میں مبتلا تھی"

یہ کہنا ہے ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر کا جنھوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی نجی زندگی پر گفتگو کی. نازش کا کہنا تھا کہ کم عمری سے لے کر جوانی تک وہ پی ٹی ایس ڈی کا شکار رہیں اور انہیں زمانے اور لوگوں کے رویوں نے جینا سکھایا اور وہ سماجی رویوں سے بہادر بھی بنیں۔

نازش کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر میں بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہیں۔ شوبز میں ان کا آنا صرف اتفاق ہے البتہ والد نے انھیں سپورٹ کیا. انہیں کوئی بھی پاگل نہیں بنا سکتا، جن لڑکوں کو لگتا ہے کہ وہ جذباتی طور پر انہیں محبت کے نام پر بے وقوف بنا سکتے ہیں، وہ غلط ہیں۔

واضح رہے کہ نازش جہانگیر نے سائیکالاجی کی تعلیم حاصل کی ہے اور ان کا ارادہ شادی کے بعد بطور سائکالاجسٹ پریکٹس کرنے کا ہے. کورونا کے دوران انسٹاگرام پر آن لائن سائکالاجی کے سیشن بھی لیے جن میں 45 منٹ کی فیس 5 ہزار تھی. لڑکے ان سے سیشنز کے دوران بولتے کہ ان کی گرل فرینڈ ان کی طرح ہے۔ لڑکے انھیں پھنسانے کے لئے ڈائیلاگ بولتے تھے لیکن چونکہ وہ خود سائیکالوجسٹ ہیں اس لئے یہ باتیں اب پر اثر نہیں کرتیں.

Nazish Jahangeer Interview About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nazish Jahangeer Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazish Jahangeer Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2680 Views   |   13 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

15 سال کی تھی تو ماں کا انتقال ہوگیا.. نازش جہانگیر اداکاری کے علاوہ کیا کام کرتی ہیں؟

15 سال کی تھی تو ماں کا انتقال ہوگیا.. نازش جہانگیر اداکاری کے علاوہ کیا کام کرتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 15 سال کی تھی تو ماں کا انتقال ہوگیا.. نازش جہانگیر اداکاری کے علاوہ کیا کام کرتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔