لڑکیوں نے کہا ہمیں کلمہ پڑھا دیں.. 3 جرمن بہنوں کی اسلام قبول کرنے کا دل چھو لینے والا واقعہ

بھلے ہی مغرب کتنی بھی سازشیں کر لے۔ دنیا میں اسلام کی روشنی کو پھیلنے سے نہیں روک سکتا۔ اس وقت بھی سوشل میڈیا پر 3 ایسی بہنوں کی تصویر وائرل ہے جنھوں نے الحمداللہ اسلام قبول کرلیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ملنے والی اطلاعات کے مطابق ان تینوں بہنوں کا تعلق جرمنی سے ہے انھوں نے برلن میں موجود مسجد کا دروازہ اچانک کھٹکھٹایا اور مولوی صاحب سے کلمہ پڑھانے کی التجا کی۔ اس طرح یہ تینوں نوجوان بہنیں مسلمان ہوگئیں۔ ماشاء اللہ

پورے خاندان نے اسلام قبول کرلیا

کچھ عرصے پہلے جرمنی میں اسی نوعیت کا ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں میاں بیوی اور ٤ بچوں پر مشتمل خاندان نے اچانک مسجد جا کر اسلام قبول کرلیا تھا۔ یہ واقعہ چند دن پہلے رمضان کے مبارک مہینے میں ہی پیش آیا تھا۔

اسلاموفوبیا پر مسلمانوں کی جیت

واضح رہے کہ اس وقت مغرب دنیا بھر میں تیزی سے اسلاموفوبیا اور مسلانوں کے خلاف نفرت پھیلانے میں مگن ہے مگر اس کے جواب میں مسلمان امن کے ذریعے لوگوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہیں۔

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   679 Views   |   31 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about لڑکیوں نے کہا ہمیں کلمہ پڑھا دیں.. 3 جرمن بہنوں کی اسلام قبول کرنے کا دل چھو لینے والا واقعہ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (لڑکیوں نے کہا ہمیں کلمہ پڑھا دیں.. 3 جرمن بہنوں کی اسلام قبول کرنے کا دل چھو لینے والا واقعہ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.