سر پر یہ بھنور کیوں ہوتا ہے؟ اور اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

بچوں کے سروں میں اکثر بالوں کے درمیان پچھلی جانب ایک گول پھول نما سا بھنور ہوتا ہے۔ جس کو دیکھ کر مختلف گھرانوں میں مختلف قسم کی باتیں جاتی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ اس بچے کے بعد بھائی ہوگا تو کوئی کہتا ہے کہ بہن۔ لیکن دراصل یہ بھنور کسی بھی انسان کے سر پر ہوتے کیوں ہیں؟ این سی چی ریسرچ کے مطابق دراصل یہ بھنور بالوں میں اس لیے بنتے ہیں کیونکہ کچھ بالوں کی جڑیں مضبوط اور کچھ کی کمزور ہوتی ہیں۔ جڑوں کو آگے بڑھنے کے لیے جگہ چاہیے ہوتی ہے۔ اب جن بالوں کی جڑیں کمزور ہوتی ہیں یا انہیں آگے بڑھنے کے لیے جگہ نہیں ملتی تو وہ یوں ٹیڑھی میڑھی ہو جاتی ہیں اور اکثر گول ہو جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسانوں کے سروں میں بھنور پائے جاتے ہیں۔

کہا جاتا ہے یہ بھنور کہکشاں کا عکس ہوتا ہے۔ جس انسان کے بالوں میں یہ بھنور پیچھے کے طرف درمیان میں ہوتا ہے ایسا انسان مضبوط، ذہین اور مشکل وقت میں حوصلے سے کام لینے والا ہوتا ہے۔ ان کی زبان ان کی طاقت ہوتی ہے۔ جن کا یہ بھنور سامنے یعنی آگے کی جانب ہوتا ہے وہ جذباتی ہوتے ہیں۔ اپنے فیصلے جلد بازی میں لیتے ہیں۔

جن کے سر پر سامنے کی جانب 2 چکر موجود ہوتے ہیں وہ دو طرح کی شخصیت رکھتے ہیں۔ سیکنڈ میں بدل جاتے ہیں۔ ان کے ساتھ رہنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔ جس انسان کے بالوں میں پیچھے کی جانب دو بھنور یا اس سے زائد ہوتے ہیں وہ زیادہ سوچتے ہیں۔ ان کو آنے والے وقت میں کیا ہونے والا ہے اس بات کی طرف اندیشہ ہو جاتا ہے۔ یہ بہت زیادہ گہری سوچ رکھتے ہیں۔ ان کی چھٹی حس تیز ہوتی ہے۔ ان کو خواب بہت آتے ہیں۔ جس انسان کےسر میں کوئی بھنور نہیں ہوتا وہ صرف اپنی خوشی کو ترجیح دیتا ہے۔

Bhanwar Kiyun Hotay Hain

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bhanwar Kiyun Hotay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhanwar Kiyun Hotay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salma  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   76614 Views   |   26 Mar 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salma is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salma is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

سر پر یہ بھنور کیوں ہوتا ہے؟ اور اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

سر پر یہ بھنور کیوں ہوتا ہے؟ اور اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سر پر یہ بھنور کیوں ہوتا ہے؟ اور اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔