40 برس کے مردوں کو کالج کا شاگرد اور 35 برس کی لڑکی کو ماں کا کردار دیا جاتا ہے.. حنا خواجہ بیات کس اداکار کو اپنا روحانی بیٹا سمجھتی ہیں؟

"لڑکی 35 سال کی ہو تو اسے ماں کا کردار دیا جاتا ہے اور مردوں کو 40 برس کی عمر میں کالج کا اسٹوڈنٹ دکھایا جاتا ہے۔

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اور ٹی وی شو میزبان حنا خواجہ بیات کا جنھوں نے سماء ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے دیگر سینئر اداکاراؤں کے ساتھ شوبز کے دہرے معیار پر گفتگو کی۔

حنا خواجہ بیات کا کہنا تھا کہ انھیں 35 برس کی عمر میں ہی ماں کا کردار دیا گیا تھا جبکہ وہ ہمایوں سعید کی ماں کا کردار سالوں پہلے کرچکی ہیں۔

پروگرام میں اداکاراؤں نے ہیرو ہیروئین کا کردار ادا کرنے والوں کے خلاف بھی شکایت کی کہ وہ لوگ دیر سے شوٹنگ پر آتے ہیں پھر نخرے کرتے ہیں جبکہ سینیر اداکار وقت پر پہنچتے ہیں۔

حنا کا کہنا تھا کہ ایک بار انھیں اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنی والدہ کی تصویر دکھائی تو وہ حیران رہ گئیں کیونکہ وہ ہو بہو ان جیسی دکھتی تھیں تب سے انھوں نے عثمان خالد بٹ کو اپنا بیٹا جبکہ مدیحہ امام کو اپنی روحانی بیٹی بنا لیا ہے۔

Hina Khawaja Bayat Interview Subha Ka Samaa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khawaja Bayat Interview Subha Ka Samaa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khawaja Bayat Interview Subha Ka Samaa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1427 Views   |   15 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

40 برس کے مردوں کو کالج کا شاگرد اور 35 برس کی لڑکی کو ماں کا کردار دیا جاتا ہے.. حنا خواجہ بیات کس اداکار کو اپنا روحانی بیٹا سمجھتی ہیں؟

40 برس کے مردوں کو کالج کا شاگرد اور 35 برس کی لڑکی کو ماں کا کردار دیا جاتا ہے.. حنا خواجہ بیات کس اداکار کو اپنا روحانی بیٹا سمجھتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 40 برس کے مردوں کو کالج کا شاگرد اور 35 برس کی لڑکی کو ماں کا کردار دیا جاتا ہے.. حنا خواجہ بیات کس اداکار کو اپنا روحانی بیٹا سمجھتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔