کاش ہماری اداکارائیں بھی اتنی تمیز سیکھ لیں۔۔ تارا سوتاریہ نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہن لیا؟ مداح بھی خوش ہوگئے

Tara Sutarya In Faiza Saqlain Lawn Collection

“کاش اتنی تمیز اور تہذیب ہماری اداکارئیں بھی سیکھ لیں“

“تارا ستاریہ نے تو اس انداز میں ہمارا دل ہی جیت لیا“

یہ کہنا ہے پاکستانی وشل میڈیا صارفین کا جو بھارتی ماڈل اور اداکارہ تارا ستاریہ کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے۔ فائزہ ثقلین کی نئی لان کلیکشن کے منتخب کردہ لباس میں تارا کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ہمیشہ بولڈ لباس پہننے والی اداکارہ کا یہ سادہ سا روپ صارفین کو کافی پسند آرہا ہے۔

واضح رہے کہ تارا ستاریہ مشہور پاکستانی ڈیزائنر کی نئی لان کلیکشن کی ماڈلنگ کررہی ہیں اور یہ تمام تصاویر ان کے پراجیکٹ کا حصہ ہیں۔ فائزہ ثقلین کی لان کلیکشن ابھی لانچ نہیں ہوئی ہے البتہ ماڈل اور ڈیزائنر نے لوگوں کے دل ضرور جیت لئے ہیں۔

Tara Sutarya In Faiza Saqlain Lawn Collection

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tara Sutarya In Faiza Saqlain Lawn Collection and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tara Sutarya In Faiza Saqlain Lawn Collection to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   564 Views   |   27 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 February 2025)

کاش ہماری اداکارائیں بھی اتنی تمیز سیکھ لیں۔۔ تارا سوتاریہ نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہن لیا؟ مداح بھی خوش ہوگئے

کاش ہماری اداکارائیں بھی اتنی تمیز سیکھ لیں۔۔ تارا سوتاریہ نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہن لیا؟ مداح بھی خوش ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کاش ہماری اداکارائیں بھی اتنی تمیز سیکھ لیں۔۔ تارا سوتاریہ نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہن لیا؟ مداح بھی خوش ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔