مما آپ نہ روئیں.. کینسر سے لڑتی حنا خان نے خوبصورت بال کٹواتے ہوئے ویڈیو شئیر کردی! والدہ رو پڑیں

"میں نے فیصلہ کیا ہے کہ کینسر کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گی. بال جن کو سر کا تاج کہتے ہیں میں اپنے ان خوبصورت بالوں کو گرنے سے پہلے خود کٹوا رہی ہوں تاکہ اپنے ہی بالوں سے وِگ بنوا سکوں گی اور جب کینسر سے میرے بال مکمل اتر جائیں گے تو اس وگ کا استعمال کروں گی"

یہ کہنا ہے بھارت کی مشہور اداکارہ اور بگ باس سیزن 11 کی رنر اپ حنا خان کا جن میں حال ہی میں چھاتی کے تیسرے درجے کے سرطان کی تشخیص ہوئی ہے.

حنا خان نے ساتھ ہی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انھیں بال کٹواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے دوسری جانب ان کی والدہ رو رہی ہیں.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حنا خان اپنی روتی ہوئی والدہ کو تسلی دیتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ یہ صرف بال ہیں آپ روئیں نہیں. کیا آپ بال نہیں کٹواتیں؟ آپ نے کئی مرتبہ چھوٹے بال کروائے ہیں۔ مما آپ نہیں روئیں ورنہ آپ کی طبعیت خراب ہوجائے گی۔

Hina Khan Ki Bal Katwatay Hue Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khan Ki Bal Katwatay Hue Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khan Ki Bal Katwatay Hue Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1807 Views   |   04 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مما آپ نہ روئیں.. کینسر سے لڑتی حنا خان نے خوبصورت بال کٹواتے ہوئے ویڈیو شئیر کردی! والدہ رو پڑیں

مما آپ نہ روئیں.. کینسر سے لڑتی حنا خان نے خوبصورت بال کٹواتے ہوئے ویڈیو شئیر کردی! والدہ رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مما آپ نہ روئیں.. کینسر سے لڑتی حنا خان نے خوبصورت بال کٹواتے ہوئے ویڈیو شئیر کردی! والدہ رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔