نمک کو اسطرح رکھیں اور گھر کا رزق بڑھائیں ۔۔ سعدیہ سہیل رانا نے بتایا وہ وظیفہ جو شاید آپ کی بھی مدد کرسکے

تحریکِ انصاف کی ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا صاحبہ صرف سیاسی شخصیت نہیں ہیں بلکہ یہ روحانی علم بھی اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے چاہنے والوں کو بانٹتی ہیں۔ ان کے یوٹیوب چینل پر تقریباً ہر قسم کے مسائل کا حل بتا رہی ہوتی ہیں۔
انہوں نے کل اپنی ویڈیو میں نمک سے گھر میں رزق بڑھانے کا طریقہ بھی بتایا ہے۔ آپ بھی جانیں، ہوسکتا ہے آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

ٹوٹکہ:

٭ ایک سفید یا کالے کپڑے پر تھوڑا سا نمک رکھ کر گھر میں کسی دروازے یا کھڑکی کے پاس رکھ دیں۔ یہ ایک پرانا طریقہ ہے جو اکثر بڑے بوڑھے بھی بتاتے ہیں۔
لیکن سعدیہ چونکہ روحانی علاج بھی کرتی ہیں اس لیے انہوں نے ساتھ وظیفہ بھی بتا دیا، دیکھیں اس ویڈیو میں:

Namak Se Rizq Barhayn

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Namak Se Rizq Barhayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Namak Se Rizq Barhayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2880 Views   |   21 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

نمک کو اسطرح رکھیں اور گھر کا رزق بڑھائیں ۔۔ سعدیہ سہیل رانا نے بتایا وہ وظیفہ جو شاید آپ کی بھی مدد کرسکے

نمک کو اسطرح رکھیں اور گھر کا رزق بڑھائیں ۔۔ سعدیہ سہیل رانا نے بتایا وہ وظیفہ جو شاید آپ کی بھی مدد کرسکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نمک کو اسطرح رکھیں اور گھر کا رزق بڑھائیں ۔۔ سعدیہ سہیل رانا نے بتایا وہ وظیفہ جو شاید آپ کی بھی مدد کرسکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔