صرف ایک گھنٹے میں دہی جمائیں.. گاڑھا اور میٹھا دہی گھر میں جمانے کا آسان طریقہ

رمضان میں سحری کا وقت ہو یا افطاری کا، دہی کا استعمال ضروری ہوتا ہے. کچھ لوگ پراٹھے کے ساتھ دہی کھاتے ہیں جبکہ افطار میں دہی پھلکی اور لسی کے لئے دہی کا استعمال ضروری ہوتا ہے. اس لئے آج ہم آپ کو گھر میں دہی بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں جس سے میٹھا اور گاڑھا دہی صرف ایک گھنٹے میں تیار ہوجائے گا.

ایک کلو دودھ ابال کر 15 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں اور پھر اس کو اتنا ٹھنڈا کریں کہ دودھ نیم گرم سے تھوڑا تیز گرم ہو. اب جس پیالے میں جاگ ہو، دو چمچ دودھ اس پیالی میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پھر سارا جاگ دودھ میں ایک طرف سے ڈال دیں. یاد رکھیں بالائی خراب نہیں ہونی چاہیئے. مزید معلومات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں.

اب اس دودھ پر المونیم فوائل لپیٹ دیں اور پریشر ککر میں اتنا پانی گرم کریں کہ دودھ کی دیگچی پانی میں آدھی ڈوب جائے. دیگچی کو ککر میں رکھ کر ڈھکن لگائیں اور کسی موٹے تولیے سے لپیٹ کر بند کردیں.

ایک گھنٹے بعد کھولیں. گاڑھا دہی تیار ہے. کناروں پر اگر پانی ہے تو اسے الگ کر کے دہی نکال لیں. مزید اچھا دہی بنانا ہو تو اسے آدھے گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں.

Sirf Aik Ghantay Main Dahi Jamanay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sirf Aik Ghantay Main Dahi Jamanay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sirf Aik Ghantay Main Dahi Jamanay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2895 Views   |   16 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

صرف ایک گھنٹے میں دہی جمائیں.. گاڑھا اور میٹھا دہی گھر میں جمانے کا آسان طریقہ

صرف ایک گھنٹے میں دہی جمائیں.. گاڑھا اور میٹھا دہی گھر میں جمانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف ایک گھنٹے میں دہی جمائیں.. گاڑھا اور میٹھا دہی گھر میں جمانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔