لاکھوں کے بیگز اور سونے کی موٹی چین.. بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات میں آنے والوں کو مکیش امبانی نے تحفے میں کیا کچھ دیا؟ ویڈیو

مکیش امبانی کے بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات کو ختم ہوئے اگرچہ ایک مہینہ گزر چکا ہے. البتہ 1200 کروڑ میں ہونے والی ان تقریبات کے چرچے ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے.

حال ہی میں بھارتی میڈیا نے اس بات کا انکشاف کیا کہ آننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں شریک ہونے والے مہمانوں کو بھی تحائف سے نوازا گیا ہے. ان تحائف کی قیمت لاکھوں میں ہے.

مہمانوں کو دیے جانے والے تحائف میں نامور برانڈ ’لوئس ووٹن" کے ڈفل بیگز بھی شامل ہیں جن کے صرف ایک بیگ کی قیمت ہی کئی لاکھ ہے.

اس کے علاوہ مہمانوں کو خالص سونے کی قیمتی چین، ڈیزائنر جوتے، آرام دہ قیمتی سونے کے کپڑے، ہاتھی کا پورٹریٹ اور سن رائز کینڈل کی خصوصی موم بتیاں بھی تحفے میں دی گئی ہیں.

Ananat Ambani Pre Wedding Gifts To Guests

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ananat Ambani Pre Wedding Gifts To Guests and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ananat Ambani Pre Wedding Gifts To Guests to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   975 Views   |   26 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

لاکھوں کے بیگز اور سونے کی موٹی چین.. بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات میں آنے والوں کو مکیش امبانی نے تحفے میں کیا کچھ دیا؟ ویڈیو

لاکھوں کے بیگز اور سونے کی موٹی چین.. بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات میں آنے والوں کو مکیش امبانی نے تحفے میں کیا کچھ دیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لاکھوں کے بیگز اور سونے کی موٹی چین.. بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات میں آنے والوں کو مکیش امبانی نے تحفے میں کیا کچھ دیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔