ہینگ کے جادوئی فوائد ! جنہیں جان کر یقینا آپ دنگ رہ جائیں

ہینگ سے تو آپ واقف ہی ہیں یہ صرف ایک کھانے کا مصالحہ ہی نہیں بلکہ بہترین اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیت کی حامل ہے۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک چٹکی ہینگ آپ کی کن تکلیفوں میں دوائی کا کام کرتی ہے۔
٭ پیٹ کے درد، بدہضمی، قے، پیٹ کی گیس ہو یا بھوک کی کمی یا ہو پیٹ میں کیڑے بس آپ ایک چٹکی برابر ہینگ نیم گرم پانی سے پھانک لیجئیے۔ اس سے آپ کو ضرور راحت مل سکے گی۔

٭ بالوں کے جھڑنے کی شکایت میں بھی ہینگ مؤثر ہے۔
٭ دانتوں کے درد، کیڑا لگنے، مسوڑوں میں ورم ، سوجن یا خون آنے کی تکلیف ہے تو آپ ہینگ لیموں، لونگ اور سادے پانی کے ساتھ استعمال کرلیں، یہ بھی آپ کے درد میں کمی لاسکتا ہے۔

٭کتا کاٹ جائے تو ہینگ کا پیسٹ اس جگہ پر لگادیں، اس سے مریض کو سکون آئے گا۔

٭ اینٹی بائیوٹک ہونے کی وجہ سے سر درد، نزلہ، کھانسی اور بلغم کے لئے بھی اس کا استعمال مفید ہے۔

٭ چونٹیوں اور لال بیگوں سے تنگ ہیں تو گھر کے کونوں میں ہینگ ڈال دیں، اس سے تمام حشرات بھاگ جاتے ہیں۔

Heeng Ke Fawaid

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Heeng Ke Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Heeng Ke Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10839 Views   |   18 Jul 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہینگ کے جادوئی فوائد ! جنہیں جان کر یقینا آپ دنگ رہ جائیں

ہینگ کے جادوئی فوائد ! جنہیں جان کر یقینا آپ دنگ رہ جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہینگ کے جادوئی فوائد ! جنہیں جان کر یقینا آپ دنگ رہ جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔