پیدا ہوئی تو نہ ماں نے اپنایا نہ باپ نے چہرہ دیکھا۔۔ کرشمہ تنا نے پہلی بار نجی زندگی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟

شوبز کی دنیا کی چمک دمک اس وقت مانند پڑجاتی ہے جب ہم مشہور شخصیات کی زندگی کے وہ چھپے ہوئے پہلو دیکھتے ہیں جو بظاہر نہیں دکھائی دیتے۔ ایسے ہی لوگوں میں شامل ہیں اداکارہ کرشمہ تنا۔

“میں پیدا ہوئی تو ماں نے ایک ہفتے تک میرا چہرہ نہیں دیکھا اور والد نے تو 1 ماہ تک مجھے نہیں دیکھا۔ ان کو بیٹا چاہیے تھا اور میں دوسری بیٹی تھی اس لئے میری پیدائش پر نہ ماں خوش تھی نہ باپ“

یہ کہنا ہے مشہور بالی وڈ اداکارہ کرشمہ تنا کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور بچپن کے حوالے سے چند باتیں کیں۔

کرشمہ تنا کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ نے خود یہ بتایا تھا کہ ان کی دونوں بیٹیوں کی پیدائش پر نہ تو والد خوش تھے نہ ہی ددھیال والے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ گجراتی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جہاں بیٹوں کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ بیٹوں کو بڑھاپے کا سہارا سمجھا جاتا ہے۔

کرشمہ تنہ نے مزید کہا کہ ایسا نہیں تھا کہ ان کے والد کو بیٹیوں سے پیار نہیں تھا بلکہ ان پر خاندان والوں کا دباؤ تھا۔ خاص طور پر دادا دادی اور ددھیال والوں کا۔ اس وجہ سے وہ بھی دباؤ میں رہتے تھے۔ تب ہی کرشمہ نے ٹھان لیا تھا کہ وہ بیٹی نہیں بیٹا بن کر دکھائیں گی۔

Maan Baap Ne Nhe Apnaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maan Baap Ne Nhe Apnaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maan Baap Ne Nhe Apnaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In News  |   0 Comments   |   2783 Views   |   06 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

پیدا ہوئی تو نہ ماں نے اپنایا نہ باپ نے چہرہ دیکھا۔۔ کرشمہ تنا نے پہلی بار نجی زندگی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟

پیدا ہوئی تو نہ ماں نے اپنایا نہ باپ نے چہرہ دیکھا۔۔ کرشمہ تنا نے پہلی بار نجی زندگی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیدا ہوئی تو نہ ماں نے اپنایا نہ باپ نے چہرہ دیکھا۔۔ کرشمہ تنا نے پہلی بار نجی زندگی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔