گلے کی خراش کے لیئے وِکس کی گولی ۔۔ جانیں دکان سے ملنے والی مہنگی گولی کو گھر میں ادرک اور لیموں سے کیسے بنا سکتے ہیں؟

سردی کے موسم میں اکثر گلا خراب ہونے کی شکایت رہتی ہے، کبھی گلے میں خارش تو کبھی کھچاؤ رہتا ہے۔ ایسے میں زیادہ تر لوگ میڈیکل اسٹور میں ملنے والی وکس کی گولی خرید لاتے ہیں جو عموماً سوائے ٹھنڈک کے کوئی خاص کام نہیں کرتی ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کو گھر میں قدرتی اجزاء سے تیار کردہ وکس کی گولی بنانا سیکھائیں گے، جو آپ کے گلے کی کھچ کھچ دور کرئے گی اور کھانسی کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔

وکس کی گولی بنانے کے لیئے:

۔ ادرک 1 ٹکڑا

۔ لیموں کا رس 2 چمچ

۔ شہد 2 چمچ

۔ چینی ½ کپ

۔ سب سے پہلے ایک ادرک کا ٹکڑا لے کر اسے کچل لیں اور پھر اس کا 2 چمچ رس نکال لیں۔

۔ اب ایک پین میں چینی ڈال کر اسے پگھلائیں، جب رنگ بدلنے لگے تو چولہا بند کر کے اس میں لیموں اور ادرک کا رس اور شہد شامل کر کے مکس کرلیں۔

۔ اسکے بعد ایک اسٹیل کے تھال پر ہلکا سا تیل لگا کر اس پر تیار کردہ مکسچر ڈراپس (گولی) کی صورت میں ڈالتے جائیں۔

۔ ٹھنڈا ہونے پر وہ ٹافی بن جائے گی، جسے آپ پلاسٹک کے ریپر میں لپیٹ کر رکھ سکتے ہیں۔

Ginger Lemon Honey Drops For Quick Sore Throat Relief

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ginger Lemon Honey Drops For Quick Sore Throat Relief and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ginger Lemon Honey Drops For Quick Sore Throat Relief to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1198 Views   |   02 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

گلے کی خراش کے لیئے وِکس کی گولی ۔۔ جانیں دکان سے ملنے والی مہنگی گولی کو گھر میں ادرک اور لیموں سے کیسے بنا سکتے ہیں؟

گلے کی خراش کے لیئے وِکس کی گولی ۔۔ جانیں دکان سے ملنے والی مہنگی گولی کو گھر میں ادرک اور لیموں سے کیسے بنا سکتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلے کی خراش کے لیئے وِکس کی گولی ۔۔ جانیں دکان سے ملنے والی مہنگی گولی کو گھر میں ادرک اور لیموں سے کیسے بنا سکتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔