میں خوفزدہ تھا کیونکہ آپریشن کے دوران ڈاکٹرز لان کے سوٹ اور ۔۔ سیّد جبران پہلی بار سی سیکشن کرنے کا تجربہ بتاتے ہوئے

سید جبران ایک شاندار پاکستانی اداکار ہیں، انہوں نے ہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی اور شائقین بھی ان کی بہترین اداکاری کو سراہتے ہیں۔ سید جبران پیشے سے ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں لیکن چونکہ ان کا رجحان اداکاری ی طرف زیادہ تھا اسلیئے وہ شوبز میں آگئے۔

حال ہی میں، سید جبران نے ایف ایچ ایم کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی۔ جہاں انہوں نے اپنے میڈیکل کے آخری سال میں، سی سیکشن میں ڈاکٹرز کی مدد کرنے کا اپنا تجربہ شیئر کیا۔

اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے جبران نے بتایا کہ، میں نے اپنے ایم بی بی ایس کے آخر سال میں ایک سی سیکشن میں بطور جونیئر مدد کی تھی جہاں میرے ساتھ دو سینئر خواتین ڈاکٹرز بھی تھیں۔ میں سکشن پمپ پر تھا اور میں یہ کام لگن سے کر رہا تھا تاکہ ڈاکٹروں کے لیے اسے چلانے میں آسانی ہو، لیکن میں اس وقت حیران ہوا جب ڈاکٹرز لان کے سوٹ اور شاپنگ وغیرہ ہر چیز کے بارے میں بات کر رہے تھے۔

یہ سب سن کر میں بہت خوفزدہ تھا لیکن ڈاکٹرز کے لیئے یہ نارمل تھا۔ وہ بہت تجربہ کار تھے اور انہوں نے اپنا کام شاندار طریقے سے کیا، پھر میں نے ٹانکے لگانے میں انکی مدد کی۔

Syed Jibran Talks About His C Section Experience

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Syed Jibran Talks About His C Section Experience and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Syed Jibran Talks About His C Section Experience to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2550 Views   |   14 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں خوفزدہ تھا کیونکہ آپریشن کے دوران ڈاکٹرز لان کے سوٹ اور ۔۔ سیّد جبران پہلی بار سی سیکشن کرنے کا تجربہ بتاتے ہوئے

میں خوفزدہ تھا کیونکہ آپریشن کے دوران ڈاکٹرز لان کے سوٹ اور ۔۔ سیّد جبران پہلی بار سی سیکشن کرنے کا تجربہ بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں خوفزدہ تھا کیونکہ آپریشن کے دوران ڈاکٹرز لان کے سوٹ اور ۔۔ سیّد جبران پہلی بار سی سیکشن کرنے کا تجربہ بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔