110 سال کا دلہا 55 سال کی دلہن لے آیا۔۔ حق مہر کتنا رکھا؟ کنگن پہناتے ویڈیو وائرل

نہ تو محبت کی کوئی عمر ہوتی ہے نہ ہی شادی کی بلکہ کہنے والے کہتے ہیں کہ بڑھاپے میں انسان کو شادی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب بچے اپی زندگیوں میں مصروف ہوچکے ہوتے ہیں اور انسان نوکری وغیرہ سے بھی کنارہ کشی اختیار کرچکا ہوتا ہے۔ ایسے میں کوئی تنہائی بانٹنے والا، باتیں کرنے والا اور خیال رکھنے والا چاہیے ہوتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ شہری نے 55 سالہ خاتون سے چوتھی شادی کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 110 سالہ شہری عدالحنان کے پہلے سے 6 بیٹے اور 6 بیٹیاں ہیں۔ عبدالحنان کے بڑے بیٹے کی عمر70 سال سے بھی زیادہ ہے۔ جبکہ اگر بات ان کے پوتے پوتیوں کی کی جائے تو عبدالحنان کے لاتعداد پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں ہیں جو تقریباً سارے ہی شادی شدہ ہیں۔

شادی کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بوڑھے بابا کس طرح اپنی نئی نویلی دلہن کو کنگن پہنا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگ بوڑھے میاں بیوی کو ان کی شادی پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ بابا نے اپنی دلہن کا حق مہر ٥ ہزار رکھا ہے۔

110 Year Old Man Marries 55 Year Old Woman

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 110 Year Old Man Marries 55 Year Old Woman and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 110 Year Old Man Marries 55 Year Old Woman to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2180 Views   |   17 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

110 سال کا دلہا 55 سال کی دلہن لے آیا۔۔ حق مہر کتنا رکھا؟ کنگن پہناتے ویڈیو وائرل

110 سال کا دلہا 55 سال کی دلہن لے آیا۔۔ حق مہر کتنا رکھا؟ کنگن پہناتے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 110 سال کا دلہا 55 سال کی دلہن لے آیا۔۔ حق مہر کتنا رکھا؟ کنگن پہناتے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔