پھٹے ہونٹ اور ایڑیوں سے نجات صرف ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے اس موسم میں ہونے والی خشکی کو کنٹرول کرنے کے لیئے کون سی زبردست ریمیڈی بتائی؟

بدلتے موسم کے ساتھ جہاں بہت ساری چیزوں میں بدلاؤ آتا ہے وہیں جسمانی تبدیلیاں بھی ہوتی ہیں جس میں سرفہرست خشک جلد ہے۔ خشک جلد نہ صرف دیکھنے میں بری لگتی ہے بلکہ ان افراد کے لیئے تو تکلیف دہ بن جاتی ہے جن کی اسکن ضرورت سے زیادہ خشک ہوتی ہے، اور بعض صورتوں میں جلد سے خون بھی نکلتا ہے۔

تو آئیے اس مسئلے کے حل کے لیئے جانتے ہیں ڈاکٹر بلقیس شیخ کون سی آسان اور آزمودہ ریمیڈی بتاتی ہیں۔

شلجم سے پھٹی ایڑیوں کا علاج:

٭ شلجم 1 عدد

٭ ملائی/ کیسٹر آئل 1 چمچ

٭ سب سے پہلے آپ شلجم کو پانی میں ڈال کر اتنا ابالیں کہ وہ بلکل گَل کر نرم ہوجائے

٭ اب ایک پیالے میں ملائی لے کر اسے پھینٹ لیں پھر اس میں ابلی ہوئی شلجم شامل کر کے اتنا مکس کریں کہ وہ پیسٹ بن جائے۔

٭ اسکے بعد زخم پر لگنے والی پٹی لیں اور اس پر روئی کی پرت بچھا کر اس پیسٹ کو ڈال کر پھیلا دیں اور ایڑیوں پر لگا کے باندھ دیں۔

٭ اس پٹی کو رات میں سوتے وقت لگائے اور صبح اتار دیں، اس ریمیڈی کا اثر فوری طور پر ہوگا اور کچھ دنوں میں ہی آپ کو رزلٹ نظر آجائے گا۔

Crack Heels Remedy By Dr Bilquis

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Crack Heels Remedy By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Crack Heels Remedy By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1939 Views   |   12 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پھٹے ہونٹ اور ایڑیوں سے نجات صرف ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے اس موسم میں ہونے والی خشکی کو کنٹرول کرنے کے لیئے کون سی زبردست ریمیڈی بتائی؟

پھٹے ہونٹ اور ایڑیوں سے نجات صرف ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے اس موسم میں ہونے والی خشکی کو کنٹرول کرنے کے لیئے کون سی زبردست ریمیڈی بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پھٹے ہونٹ اور ایڑیوں سے نجات صرف ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے اس موسم میں ہونے والی خشکی کو کنٹرول کرنے کے لیئے کون سی زبردست ریمیڈی بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔