کچھ دن میں شادی بھی ہونے والی ہے۔۔ حارث رؤف کی منگیتر کون ہیں؟ ان کے متعلق دلچسپ باتیں

پاکستان کے ہر دلعزیز باؤلر حارث رؤف چند دن میں دلہا بننے والے ہیں۔ خوبرو کھلاڑی کی اس وقت سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی منگیتر سے باتیں کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہی آنے والی خبروں کے مطابق حارث رؤف کی ہونے والی اہلیہ ماڈلنگ کے شعبے سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کا نام مزنہ مسعود ملک ہے۔

کچھ دن سے یہ اطلاعات آرہی تھیں کہ حارث رؤف کی شادی ان کی کلاس فیلو سے ہورہی ہے البتہ حالیہ اطلاعات میں ان کی منگیتر کو مشہور ماڈل بتایا جارہا ہے۔ البتہ اس بات کی تصدیق حارث چند دن پہلے خود بھی کرچکے ہیں کہ وہ شادی اپنی پسند سے کرنا چاہتے ہیں۔ حارث رؤف کا نکاح 24 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

Haris Rauf Ki Mangaiter Kon Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haris Rauf Ki Mangaiter Kon Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haris Rauf Ki Mangaiter Kon Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1952 Views   |   23 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

کچھ دن میں شادی بھی ہونے والی ہے۔۔ حارث رؤف کی منگیتر کون ہیں؟ ان کے متعلق دلچسپ باتیں

کچھ دن میں شادی بھی ہونے والی ہے۔۔ حارث رؤف کی منگیتر کون ہیں؟ ان کے متعلق دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچھ دن میں شادی بھی ہونے والی ہے۔۔ حارث رؤف کی منگیتر کون ہیں؟ ان کے متعلق دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔